SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • یزد میں عید غیدیرخم کا جشن، کار ریلی کا انعقاد

    یزد میں عید غیدیرخم کا جشن، کار ریلی کا انعقاد

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸

    ایران کے شہر یزد میں عید غدیر خم کے موقع پر جشن کا انعقاد موٹرسائیکل اور کار ریلی کی صورت میں کیا گیا۔ اس جشن کا انعقاد یزد شہر کی ثقافتی ،سماجی اور کھیلوں کی تنظیموں کی جانب سے کیا گیا۔ جشن کے اس قافلے میں کرونا ایس او پیز کی پابندی کی گئی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے کاروان جشن میں شرکت کی۔

  • جا بجا نظر آتی ہے علی (ع) کی جھلک- تصاویر

    جا بجا نظر آتی ہے علی (ع) کی جھلک- تصاویر

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵

    ایران ایک مسلمان ملک ہے جہاں روزمرہ کی زندگی میں جا بجا محمد و آل محمد بالخصوص باب مدینة العلم علی مرتضی (ع) کے نام اور انکے ذکر کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے!

  • صدرروحانی اور  کابینہ کی رہبرانقلاب اسلامی سے الوداعی ملاقات(تصاویر)

    صدرروحانی اور کابینہ کی رہبرانقلاب اسلامی سے الوداعی ملاقات(تصاویر)

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴

    رخصت پذیر صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو اپنی سبکدوش ہونے والی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے الوداعی ملاقات کی۔

  • مشہد مقدس میں عید غدیر خم کے جشن کا آغاز

    مشہد مقدس میں عید غدیر خم کے جشن کا آغاز

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲

    ایران کے مقدس شہر مشہد میں عید غدیر خم کے موقع پر جشن کی محفلوں کا آغاز ہوگيا ہے۔ شہر مشہد کی شاہراہوں اور گلی محلوں میں جشن کی محفلیں شروع ہوگئی ہیں جس میں شعراء کرام، منقبت خواں حضرات عید غدیر خم کی مناسبت سے اپنے کلام اور آواز سے حاضرین محفل کی داد وصول کررہے ہیں۔ مشہد میں کرونا ایس او پیسز کی پابندی کے ساتھ ان محفلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

  • جشنِ غدیر کے لئے تیار ہوتی بارگاہ علی (ع)

    جشنِ غدیر کے لئے تیار ہوتی بارگاہ علی (ع)

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹

    اٹھارہ ذی الحجہ کو عالم اسلام کی عظیم عید یعنی عید اتحاد امت، عید غدیر ہے جس کو دینی متون میں عید اکبر کے طور پر پہچنوایا گیا ہے۔ روایات کی بنیاد پر عید غدیر کے روز خدائے عز و جل کے آخری نبی حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حج سے واپسی کے موقع پر اپنے بعد امت کی ہدایت و رہنمائی کا پختہ بندوبست فرماتے ہوئے اپنے چچا زاد بھائی علی بن ابی طالب کو امت کا سرپرست اور مولیٰ قرار دیا۔ آپ نے علیؑ کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا: من کنت مولا وفھٰذا علی مولاہ۔ اس موقع پر نجف، جشن و سرور میں غرق ہوتا ہے۔

  • مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی

    مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱

    اس بار آل سعود نے حج کے موقع پر خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو بھی مسجد الحرام کے حدود میں تعینات کیا جو عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنا۔ آل سعودی کے اس اقدام پر عالم اسلام کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے، کچھ نے اسکو غیر مناسب اور غیر ضروری اقدام جبکہ بعض نے اسے خواتین کی سکیورٹی اور رہنمائی کے تناظر میں دیکھتے ہوئے صحیح اور بجا اقدام قرار دیا ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام سعودی ولیعہد بن سلمان کے ۲۰۳۰ ترقیاتی وژن کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد معاشرے کو مغربی طرز پر ڈھالنا ہے۔

  • گذشتہ مہینے کی منتخب تصاویر

    گذشتہ مہینے کی منتخب تصاویر

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰

    گذشتہ مہینے کی چند منتخب تصاویر۔

  • ہنگامی بنیادوں پر کرونا ویکسینیشن کا پروگرام

    ہنگامی بنیادوں پر کرونا ویکسینیشن کا پروگرام

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵

    ایران میں ہنگامی بنیادوں پر میڈیکل ایمرجنسی یونٹ کے ورکرز کے ذریعے کرونا ویکسینیشن پروگرام کا ہفتہ 24 جولائی 2021 سے آغاز ہوگیا ہے اور ملک میں ویکسینیشن مہم میں مدد کے لئے  یہ عملہ وزارت صحت کی ضرورت کے مطابق اپنا کام جاری رکھے گا۔ 17 مستقل اور موبائل مراکز 421 میڈیکل ورکرز کے ساتھ ملک میں کوووڈ 19 کی ویکسینشن کے پروگرام میں حصہ لیں گے۔ یہ مراکز صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک ہفتہ کے تمام دنوں میں شہریوں کو ویکسینیشن کی خدمات فراہم کریں گے۔

  • گرگان میں قربانی کے گوشت کی ضرورت مندوں میں تقسیم

    گرگان میں قربانی کے گوشت کی ضرورت مندوں میں تقسیم

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶

    عید الاضحی کی مناسبت سے گرگان کے نماز جمعہ کے دفتر ، آیت اللہ نور مفیدی کی حمایت کی حمایت اور مخیّر حضرات اور موکب امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے تعاون سے گلستان صوبے میں 72 گوسفندوں کی قربانی کی گئی اور قربانی کا گوشت ضروت مندوں میں تقسیم کیا گیا۔

  • قم میں عیدالاضحی کے موقع پرسلاٹر ہاؤس میں قربانی کے مناظر

    قم میں عیدالاضحی کے موقع پرسلاٹر ہاؤس میں قربانی کے مناظر

    Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴

    عید الاضحی کے موقع پر ایران میں جانوروں سے انسانوں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے گھروں اور عام شاہراہوں پر قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور صرف سلاٹر ہاؤسز میں قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایران کے مقدس شہر قم میں انڈسٹریل سلاٹر ہاؤس میں قربانی کے جانوروں کو ذبح کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ۲۰ minutes ago
  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

  • نائیجیریا میں اسلامی مبلغ 'یحییٰ مسوسوکا' کا گولی مار کر قتل

  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

  • امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS