گرگان میں قربانی کے گوشت کی ضرورت مندوں میں تقسیم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i390131-گرگان_میں_قربانی_کے_گوشت_کی_ضرورت_مندوں_میں_تقسیم
عید الاضحی کی مناسبت سے گرگان کے نماز جمعہ کے دفتر ، آیت اللہ نور مفیدی کی حمایت کی حمایت اور مخیّر حضرات اور موکب امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے تعاون سے گلستان صوبے میں 72 گوسفندوں کی قربانی کی گئی اور قربانی کا گوشت ضروت مندوں میں تقسیم کیا گیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶ Asia/Tehran
  • گرگان میں قربانی کے گوشت کی ضرورت مندوں میں تقسیم