SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فٹبال

  • فٹبال میں ابھی بے رمق نہیں ہوئی ہے ایمانداری ۔ ویڈیو

    فٹبال میں ابھی بے رمق نہیں ہوئی ہے ایمانداری ۔ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    جرمنی کی دو ٹیموں ورڈربرمن اور نورنبرگ کے درمیان ہونے والے فوٹبال میچ میں جب ریفری نے پینالٹی کا اعلان کیا تو گرنے والے کھلاڑی نے فورا ریفری کے پاس جاکر کہا کہ اسکے حریف کھلاڑی کی کوئی غلطی نہیں اس لئے پینالٹی نہ دی جائے!

  • ایران کی ساحلی فٹ بال ٹیم کی عالمی سطح پر تیسری پوزیشن

    ایران کی ساحلی فٹ بال ٹیم کی عالمی سطح پر تیسری پوزیشن

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳

    عالمی رینکنگ میں ایرانی ساحلی فٹ بال ٹیم کی تیسری پوزیشن برقرارہے۔

  • فرانس دنیا کی پہلی اور ایران ایشیا کی نمبر ایک فٹبال ٹیم

    فرانس دنیا کی پہلی اور ایران ایشیا کی نمبر ایک فٹبال ٹیم

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳

    فیفا کی طرف سے فٹبال ٹیموں کی جاری کردہ تازہ رینکنگ میں عالمی چمپیئن فرانس نے عالمی سطح پر پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ ایران کی ٹیم نےایشیا کے پہلے نمبر کی ٹیم کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کی بتیسویں پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے۔

  • فرانس کے حالات کشیدہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

    فرانس کے حالات کشیدہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷

    فٹبال ورلڈ کپ کی فتح کے بعد فرانس میں جشن کے دوران مداحوں کے درمیان تصادم اور مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں گاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا اور شرپسند عناصر نے درجنوں دکانیں لوٹ لیں۔

  • فرانس فٹبال کا چیمپئن

    فرانس فٹبال کا چیمپئن

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵

    فرانس کروشیا کو 2-4 سے شکست دیکرفٹبال کا نیا چیمپئن بن گیا۔

  • فیفا ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے لیے میچ آج

    فیفا ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے لیے میچ آج

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۳

    سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں انگلینڈ اور بیلجیئم کے درمیان تیسری پوزیشن کیلیے مقابلہ آج ہفتے کے روز ہوگا، اگرچہ دونوں ہی ٹیموں کے دل بری طرح ٹوٹے ہوئے ہیں مگر تیسری پوزیشن کے حصول کیلیے وہ خود کو پھر سے سمیٹنے اور میدان میں اترنے کیلیے پوری طرح تیار ہیں۔

  • فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ  کا خواب چکنا چور

    فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کا خواب چکنا چور

    Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳

    سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کی۔

  • تہران میں عالمی ورلڈ کپ

    تہران میں عالمی ورلڈ کپ

    Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶

    فوٹو گیلری

  • فیفا ورلڈ کپ 2018 کا پہلا سیمی فائنل

    فیفا ورلڈ کپ 2018 کا پہلا سیمی فائنل

    Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵

    فٹبال کی عالمی جنگ میں آج رات پہلا اعصاب شکن مقابلہ فرانس اور بیلجیئم کے درمیان ہوگا۔

  • تھائی لینڈ میں 12 نوعمر فٹبال کھلاڑیوں کی سرنوشت

    تھائی لینڈ میں 12 نوعمر فٹبال کھلاڑیوں کی سرنوشت

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۲

    شمالی تھائی لینڈ کے صوبے میں تنگ غار میں پھنسے 12 نوعمر فٹ بال کھلاڑیوں اور ان کے 25 سالہ کوچ کو باہر نکالنے کی سرتوڑ کوشش کی جا رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ۱ hour ago
  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS