ایشیا کپ فٹبال 2019
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i341651-ایشیا_کپ_فٹبال_2019
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲ Asia/Tehran
  • ایشیا کپ فٹبال 2019

فوٹو گیلری

ایشیا کپ 2019 کا انتخابی مرحلہ  15 دسمبر2012 سے شروع ہوا جو 2 فروری 2013 کو ختم ہوا۔ اس بار 24 ٹیمیں اس میں شرکت کر رہی ہیں اور 6 گروپ بنائے گئے ہیں اورہر گروپ 4 ٹیموں پر مشتمل ہے۔ گروپ A: امارات، تھایلنڈ، ہندوستان، بحرین-گروپ B: آسٹریلیا، سوریه، فلسطین، اردن گروپ C:  جنوبیکوریا، چین، قرقیزستان،فلپائن، گروپ D: ایران، عراق، ویتنام، یمن گروپ E: سعودی عرب، قطر،لبنان، شمالی کوریا اور گروپ F: جاپان، ازبکستان، عمان اور ترکمنستان۔