-
قاہرہ میں ڈی-8 کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع، ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب + ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ڈی-8 کے وزرائے خارجہ کے 21ویں اجلاس میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو غزہ، لبنان اور شام کے مقبوضہ علاقوں سے فوری طور پر نکل جانا چاہیے اور مقبوضہ سرزمین کے الحاق کے لئے اسرائیل کی ہر کوشش کو ناکام بنانا چاہیے۔
-
ایران کے صدر مصر کے دورے پر
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵ایران کے صدر اسلامی ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کے گیارہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہو گئے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ مصر پہنچے + ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے مصر کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بدھ کی رات قاہرہ پہنچ گئے جہاں ایئر پورٹ پر مصر کے حکام نے ان کا استقبال کیا
-
عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے : مصری وزیر خارجہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹مصر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے-
-
قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی ، سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی کے ساتھ ہی میڈیا ذرائع نے اتوار کی رات سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي کی خبردی ہے۔
-
کیا حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ ہو جائیگا؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس کا وفد قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نئی تجاویز کے بارے میں مزيد صلاح و مشورے کے لئے قاہرہ سے روانہ ہوگیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸مصر ، اردن ، مراکش ، امریکہ ، برطانیہ اور تیونس میں غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جرائم کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، اسرائیل کی ہٹ دھرمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات اسرائیل کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قاہرہ مذاکرات ختم
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہيں اور صیہونی حکومت کا وفد تل ابیب واپس چلا گیا ہے۔
-
اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کی خاموشی کب تک؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے اپنے ایک مضمون میں استفسار کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کب تک خاموش رہے گا؟