SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

قدس

  • صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی بچہ شہید

    صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی بچہ شہید

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶

    صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی بچے کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ خودساختہ صیہونی ریاست طفل کشی کے لئے دنیا میں معروف ہے۔

  • صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا سخت انتباہ، بارود سے مت کھیلو

    صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا سخت انتباہ، بارود سے مت کھیلو

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے پرچم ریلی کی شکل میں صیہونیوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہونے کی بابت صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • مزاحمتی تنظیموں کے سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت بیک فُٹ پر، اپنا فیصلہ واپس لیا

    مزاحمتی تنظیموں کے سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت بیک فُٹ پر، اپنا فیصلہ واپس لیا

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰

    صیہونی حکومت فلسطینی انتباہ کے بعد خائف ہو گئی اور اُس نے مزاحمتی تنظیموں کو پرچم مارچ کے دوران اشتعال انگیز اقدامات نہ ہونے کا اطمینان دلانے کے ساتھ ساتھ آزادانہ طور پر مناسک انجام دینے کی اجازت پر مبنی اپنا عدالتی فیصلہ بھی واپس لے لیا۔

  • قدس پر اسرائیل کی یلغار خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرناک ہے: عرب لیگ

    قدس پر اسرائیل کی یلغار خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرناک ہے: عرب لیگ

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵

    عرب لیگ نے مسجد الاقصی کو زمان اور مکان کی نظر سے تقسیم کرنے کی صیہونی کوشش پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدس پر اسرائیل کی یلغار خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرناک ہے۔

  • ہماری عید

    ہماری عید "قدس" میں نہاں ہے۔ ویڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵

    دلچسپ ویڈیوز ملاحظہ فرمائیے جن میں یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ مسلمانوں بالخصوص فلسطینی عوام کی عید کا تصور قبلۂ اول بیت المقدس کے بغیر ممکن نہیں ہے۔

  • دو لاکھ فلسطینیوں نے بیت المقدس میں نماز عید ادا کی۔ ویڈیو

    دو لاکھ فلسطینیوں نے بیت المقدس میں نماز عید ادا کی۔ ویڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲

    اطلاعات کے مطابق آج دو لاکھ فلسطینی نماز عید کی ادائگی کے لئے قبلۂ اول بیت المقدس میں اکٹھا ہوئے اور تمام تر جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک ماہ کی روزہ داری کے بعد جشنِ بندگی منایا۔

  • جرمنی میں یوم القدس کی ریلیاں۔ ویڈیو

    جرمنی میں یوم القدس کی ریلیاں۔ ویڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴

    گزشتہ روز جرمنی کے شہر آفنباخ میں عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے غاصب صیہونیوں کے قبضے سے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے آواز بلند کی۔

  • عالمی یوم القدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب۔ ویڈیو

    عالمی یوم القدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب۔ ویڈیو

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بروز جمعہ الوداع یوم القدس کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کئی فلسطینی جوان زخمی

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کئی فلسطینی جوان زخمی

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳

    جنوبی غرب اردن کی ایک کالونی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں درایں اثنا الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ ماہ مارچ کے آغاز سے اب تک چاقوزنی اور فائرنگ کے نتیجے میں سولہ غاصب صیہونی ہلاک ہو چکے ہیں

  • دنیا کے 90 سے زائد ملکوں میں یوم قدس منایاگیا

    دنیا کے 90 سے زائد ملکوں میں یوم قدس منایاگیا

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
    ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
    ۳ hours ago
  • ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
  • پولیٹیکو: عالمی معیشت کو بچانے کا واحد راستہ، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کا اخراج ہے
  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
  • ایران نے دشمن اقدامات کا مؤثر جواب دیا، جنرل موسوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS