-
UNRWA کے تعلق سے فیصلے پر نظرثانی کے لئے، امریکہ سے یورپی یونین کی درخواست
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی(آنروا) UNRWA کی مالی امداد مکمل طور پر منقطع کردی ہے جس کے خلاف عالمی سطح پر منفی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین اور امریکی سازش
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۷خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
تل ابیب میں سینکڑوں افراد کا غزہ میں تشدد کے خلاف مظاہرہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰تل ابیب کے رابین اسکوائر میں 1948کے مقبوضہ علاقوں کے سینکڑوں باشندوں نے ایک احتجاجی مظاہرے میں صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ میں گھسے! ۔ ویڈیوز
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ میں گھس کر وہاں موجود تمام فلسطینیوں کو باہر نکال دیا اور مسجد کو بند کر دیا۔صیہونی جلاد جوتوں کے ساتھ قبلۂ اول میں واقع مسجد میں گھس آئے اور اسکی بے حرمتی کرتے ہوئے انہوں نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں طاقت کا بھی استعمال کیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں 2 فلسطینی شہید
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی غزہ پر آج صبح کی جارحیت میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
-
فلسطین میں واپسی مارچ 4 فلسطینی شہید 120 زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴فوٹو گیلری
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں واپسی مارچ کا سلسلہ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۳فوٹو گیلری
-
غاصب صیہونی حکومت کی بربریت کے خلاف واپسی مارچ
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹فوٹو گیلری
-
جنوبی امریکا میں جاری ہے فلسطینی حمایت
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ