-
غزہ میں یوم القدس کی تیاریاں
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوم القدس اور مسئلہ فلسطین
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۱خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
فلسطینی بچی کا دردناک فوٹو!
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹غزہ میں واپسی مارچ کے دوران شہید ہونے والے ایک ۳۰ سالہ جوان ‘’محمد نعیم حماده‘‘ کی کم سن بچی اپنے باپ کی قبر پر!اب اسے کسی ’’علی‘‘ کی ضرورت ہے!
-
فلسطینی نرس کی شہادت پر صیہونی رکن پارلیمنٹ کا اعتراض ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱صیہونی پارلیمنٹ ’’کنسٹ‘‘ کے رکن احمد طبیب نے گزشتہ جمعہ کو شہید ہونے والی ۲۱ سالہ نرس رزان النجار کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے شرمناک بتایا اور صیہونی ریاست اور امریکہ بالخصوص اقوام متحدہ میں امریکی نمائدہ نکی ہیلے پر شدید اعتراض کیا اور کہا کہ شہیدہ روزان کا ایک جوتا نیکی ہیلے سے زیادہ قدر و قیمت رکھتا ہے۔انکے اس جملے کے بعد دیگر صیہونی اراکین سے انکی کہا سنی بھی ہوئی۔
-
بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت! ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲یوم القدس کا عالمی آنے کو ہے!
-
ایٹمی سرگرمیاں فوری طور پر ایک لاکھ نوے ہزار سو تک پہنچائی جائیں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے سے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے دائرہ کار میں ایٹمی سرگرمیاں ایک لاکھ نوے ہزار سو تک پہنچانے کے لئے ضروری اقدامات فوری طور پر انجام دے اور یہ کام شروع کر دے۔
-
مسئلہ فلسطین کے احیا میں امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا کردار
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی عوام کے حامی کھلاڑیوں کی قدردانی کی تقریب
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۷فوٹو گیلری
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹فوٹو گیلری
-
فلسطین کے جوابی حملے
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ