-
دشمن کے مقابلے میں ایران کی دفاعی توانائیوں پر تاکید
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ فلسطین کے حل میں سلامتی کونسل کی ناتوانی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم القدس کے اعلان سے سامرای ایوانوں کی چولیں ہل اٹھیں
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح نے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے اور اس طرف عالم اسلام اور مسمانان عالم کی توجہ مبذول کرانے کے لئے ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعے یعنی جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس قرار دے کر سامراجی ایوانوں کی چولیں ہلا کر رکھ دیں جس کے نتیجے میں پورا عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونزم بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا۔
-
فلسطین کے لئے ایران کی حمایت اصولی اور شرعی ہے
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے مسئلہ فلسطین کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے لئے ایران کی حمایت اصولی، اعتقادی اور شرعی ہے۔
-
میزائل بیمہ! ۔ کارٹون
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲جنگ اور مزاحمتی محاذ کی جانب سے فائر ہونے والے ہزاروں میزائلوں کے خوف سے اسرائیل کی ایک خصوصی کمپنی نے فلسطین کے انتہا پسند غاصبوں کے لئے دنیا میں پہلی بار ’’میزائل بیمہ‘‘ کی سہولت فراہم کی ہے جس کے تحت میزائل کے سبب نقصان اٹھانے والوں کو کمپنی ہرجانہ ادا کرے گی!
-
اسرائیل پر فلسطین کا حملہ! ۔ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵فلسطین نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کا جواب دیا جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی دہشتگردوں کے زیر قبضہ علاقوں پر 27 راکٹ داغے!ایک رپورٹ کے مطابق 2014 کی جنگ کے بعد سے یہ فلسطینیوں کا سب سے بڑا جوابی حملہ ہے۔
-
دہشتگرد کی دادا گری ۔ کارٹون
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲صیہونی دہشتگرد عالمی اداروں اور عالمی برادری کے اعتراضات کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی تمام تر خباثت و بے حسی کے ساتھ دادا گری میں مصروف ہیں!
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ سے پہلے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶فوٹو گیلری
-
امریکی نمائندہ کو تقریر نہیں کرنے دی طلبا نے ۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نیکی ہیلے تقریر کرنے امریکہ کی ہیوسٹن یونیورسٹی پہونچیں جہاں فلسطینی حامیوں نے تقریر کے دوران زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے انہیں تقریر سے روک دیا اور فلسطین کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے ہال سے باہر نکل گئے۔
-
جنگ پسند نہیں ہیں لیکن جنگ سے ڈرتے بھی نہیں، نصراللہ
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۰حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے معمولی وسائل کے ساتھ ہم نے سن دوہزارمیں بڑی کامیابی حاصل کی اور دشمن ذلت آمیز طریقے سے جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوا۔