• جنگ پسند نہیں ہیں لیکن جنگ سے ڈرتے بھی نہیں، نصراللہ

    جنگ پسند نہیں ہیں لیکن جنگ سے ڈرتے بھی نہیں، نصراللہ

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے معمولی وسائل کے ساتھ ہم نے سن دوہزارمیں بڑی کامیابی حاصل کی اور دشمن ذلت آمیز طریقے سے جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوا۔

  • اسرائیلی حکومت پر فلسطینیوں کا خوف طاری

    اسرائیلی حکومت پر فلسطینیوں کا خوف طاری

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸

    امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر عالمی ردعمل کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کابنیہ کے تمام اجلاس زیر زمین پناہ گاہوں میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ہے تو اچھا،مگر سکون نہیں !! ۔ کارٹون

    ہے تو اچھا،مگر سکون نہیں !! ۔ کارٹون

    May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۰

    امریکی جاسوسی اڈہ بیت المقدس منتقل تو ہوا مگر امت اسلامیہ بالخصوص فلسطین کے شجاع، دلیر اور جری عوام امریکہ اور اسرائیل کو سکون سے نہیں رہنے دیں گے اور انکی ناک میں دم کئے رہیں گے!

  • امریکی سفارتخانہ فلسطینی آتشفشاں پر ۔ کارٹون

    امریکی سفارتخانہ فلسطینی آتشفشاں پر ۔ کارٹون

    May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵

    گزشتہ برس چھے دسمبر کو امریکی صدر نے اعلان کیا کہ وہ مقبوضہ فلسطین میں اپنے سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کریں گے۔اسکے بعد گزشتہ ۱۴ مئی یعنی یوم نکبت کے موقع پر امریکہ نے باضابطہ طور پر بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کر دیا جس کے بعد عالم اسلام اور بالخصوص فلسطین میں شدید غصہ پھوٹ پڑا۔ اس حد تک کہ راہ قدس میں قریب 120 شہید 12 ہزار سے زائد زخمی دینے کے بعد بھی انکے حوصلوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے اور انکے مظاہروں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

  • سعودی بادشاہ کا اہم انکشاف ! ۔ کارٹون

    سعودی بادشاہ کا اہم انکشاف ! ۔ کارٹون

    May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱

    عالم اسلام بالخصوص فلسطین کی بحرانی صورتحال کے چلتے، خادم حرمین شریفین کہلانے والے سعودی بادشاہ ملک سلمان نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ایسا لگتا ہے آب زمزم کا مزہ بدل گیا ہے‘‘!

  • فلسطین کی حمایت میں اسرائیل میں مظاہرے ۔ ویڈیو

    فلسطین کی حمایت میں اسرائیل میں مظاہرے ۔ ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹

    مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے اہم شہر حیفا میں مقیم فلسطینیوں نے گزشتہ چند دہائیوں میں پہلی بار فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں اجتماع کیا!

  • فلسطینی پناہ گزینوں کے صیہونیت مخالف مظاہرے

    فلسطینی پناہ گزینوں کے صیہونیت مخالف مظاہرے

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون

    اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰

    ابرہۂ دوراں ٹرمپ نے مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں اپنا سفارتخانہ منتقل کر کے اصحاب فیل اور ابابیل کی داستان یاد دلا دی۔

  • غزہ میں العالم کی رپورٹر بیہوش ہوئی ۔ ویڈیو

    غزہ میں العالم کی رپورٹر بیہوش ہوئی ۔ ویڈیو

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱

    العالم نیوز چینل کی ایک خاتون رپورٹر غزہ سے اپنی رپورٹ دے رہی تھی کہ اسی اثنا میں صیہونی دہشتگردوں نے زہریلی گیس کے گولے فائر کئے جس کے نتیجہ میں وہ بیہوش ہو گئی۔