• غزہ،صیہونیوں کے گلے کی ہڈی ۔ کارٹون

    غزہ،صیہونیوں کے گلے کی ہڈی ۔ کارٹون

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲

    دسیوں عرب اور اسلامی ممالک کے ہوتے ہوئے اکیلا غزہ ہی ہے جو صیہونیوں کے گلے کی ہڈی بنا ہوا ہے۔سلام ہو فلسطینی مجاہدوں پر...!

  • دردناک رخصتی ۔ تصویر+ویڈیو

    دردناک رخصتی ۔ تصویر+ویڈیو

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰

    گزشتہ روز یوم نکبت پر فلسطین میں کچھ ایسے دلخراش مناظر دیکھنے میں آئے!کہیں ایک ماں خون میں لت پت اپنی آٹھ مہینے کی بچی سے رخصت ہو رہی تھی تو کہیں ایک باپ اپنے نوجوان بیٹے کی لاش پر بین کر رہا تھا۔

  • بیت المقدس میں ’’گِدھوں‘‘ کی سیلفی!!

    بیت المقدس میں ’’گِدھوں‘‘ کی سیلفی!!

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴

    گزشتہ روز ایک طرف جہاں فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلی جا رہی تھی، وہیں دوسری طرف امریکی اور صیہونی گِدھ مسکراتے ہوئے سیلفی لینے میں مصروف تھے۔

  • امریکہ کے حالیہ اقدامات، تاریخی غلطی

    امریکہ کے حالیہ اقدامات، تاریخی غلطی

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو واشنگٹن کی دو بڑی اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔

  • یوم نکبہ

    یوم نکبہ

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۵

    خصوصی رپوٹ - انداز جہاں

  • القدس فلسطین کا اٹوٹ انگ

    القدس فلسطین کا اٹوٹ انگ

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا حصہ رہے گا جبکہ کسی بھی سفارتخانے کی منتقلی عالمی معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے.

  • ٹرمپ خود جاکے فساد کھڑا کریں گے! ۔ کارٹون

    ٹرمپ خود جاکے فساد کھڑا کریں گے! ۔ کارٹون

    May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵

    العالم کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ خود بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح کرنے جائیں گے۔۱۴ مئی کو کہ جسے عالم اسلام بالخصوص فلسطین میں ’’یوم نکبت‘‘ کہا جاتا ہے،اسرائیل کے نحس اور ناپاک وجود کی بنیاد رکھی گئی تھی۔اسی دن امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کرے گا۔