-
فلسطین: واپسی مارچ کی صورتحال ویڈیو کی زبانی
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۸فلسطین میں آج کل کیا گزر رہا ہے،دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
فلسطینی شہادتوں کا سلسلہ جاری
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین میں خونی مظاہرہ! ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰فلسطین: گزشتہ جمعہ کو یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ اور مظاہروں کا سلسلہ فلسطین کے غزہ اور مغربی کنارے پر جاری ہے۔مظاہرین کو کچلنے کے لئے صیہونیوں نے ایک بار پھر فائرنگ کی ہے۔
-
صیہونی وحشیوں کا وحشی پن! ۔ ویڈیو
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵اسرائیلی درندوں کا وحشی پن اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح وہ اپنی گولیوں سے زخمی فلسطینیوں اور انکی امداد کو پہونچنے والی ریسکیو ٹیم سے پیش آ رہے ہیں۔
-
فلسطینیوں کو صیہونیوں کی عیدی! ۔ کارٹون
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ جمعہ کو اسرائیل میں ’’عید فصح‘‘ تھی۔ یہ وہ دن ہے جب خدا نے جناب موسیٰ علیہ السلام اور انکے پیروکاروں کو ستمگروں کے شر سے نجات عطا کی۔اس عید کے موقع پر صیہونی درندوں نے اپنے مسلمہ حق کا مطالبہ کرنے والے مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی۔جس کے نتیجہ میں قریب ۱۸ فلسطینی شہید اور ۱۵۰۰ سے زائد زخمی ہوئے۔
-
اسرائیل کے لئے سعودی ولیعہد کی مفت خدمت
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا غزہ ۔ تصاویر
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا غزہ جسکی قیمت اسے کم از کم ۱۵ شہید اور ۱۰۰۰ زخمی کی صورت میں چکانی پڑی۔ہزاروں فلسطینیوں نے جمعے کے روز یوم الارض کے موقع پر اپنے آبائی علاقوں میں واپسی کے حق کے لیے وسیع پیانے پر مظاہرے کیے تھے جس پر غاصب صیہونی فوجیوں نے حملہ کر دیا۔
-
اسرائیل مخالف کارروائی کا خـیر مقدم
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷فلسطینی تنظیموں نے غرب اردن کے علاقے جنین میں ہونے والی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امریکی اور صیہونی سازشوں کے مقابلے میں تحریک انتفاضہ قدس جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۴دسیوں صیہونی آبادکاروں نے جمعرات کے روز مسجد الاقصی میں داخل ہو کے مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی ایک بار پھر بے حرمتی کی اور اس مسجد کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
عنقریب نماز باجماعت بیت المقدس میں انشاءاللہ !!!
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۶انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب شیعہ سنی مل کر بیت المقدس میں نماز با جماعت ادا کریں گے اور اسرائیل کی نابودی کا جشن منائیں گے