-
امریکہ کی تجارتی جنگ سب کے لیے تباہ کن
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے امریکی صدر کی پالیسیوں کو تباہ کن اور تخریبی قرار دیا ہے۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲صیہونی فوجیوں نے بیت القدس کے شمال میں یوم خواتین کی مناست سے کئے جانے والے فلسطینیوں کے مظاہرے پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کی تاریخ کے اعلان کی مذمت
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کےمستقل سیکریٹریئٹ نے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کی تاریخ معین کئے جانے کی مذمت کی ہے
-
غاصب صیہونی فورسز اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۲فوٹو گیلری
-
بیت المقدس کے خلاف امریکی سازش کا انکشاف
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔
-
ٹرمپ کا ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کے خلاف بیان
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ بدترین معاہدہ ہے۔
-
غاصب کی منطق! ۔ کارٹون
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷فلسطین میں اپنے حقوق کی خاطر آواز اٹھانے والا ہر شخص غاصب جلاد کی نظر میں دہشتگرد کہلاتا ہے!
-
ایران، بیت المقدس کے بارے میں عالمی کانفرنس بیان جاری کرکے ختم
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران میں القدس، ادیان کا پُرامن دارالحکومت' کے عنوان سے عالمی کانفرنس اختتامی بیان جاری کرنے کے بعد ختم ہوگئی۔
-
القدس کی آزادی کے لئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا خاتمہ ضروری
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴ملیشیا کے شہر پتراجایا میں الاقصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک ملکی اورغیرملکی دانشوروں اور اسکالرز نے مشترکہ قرارداد کو منظور کیا۔
-
ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی نابودی کا آغاز
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان پر عملدرآمد سے اسرائیل کی نابودی کا عمل شروع ہو جائے گا۔