-
اسرائیلی وحشیوں کی درندگی ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۰جمعے کے روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس علاقے میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی وحشیوں نے اس جوان پر بھی رحم نہیں کیا جو بیساکھی کا سہارا لے کر مظاہروں میں شریک ہوا تھا اور اسکی ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی۔وہ اس فلسطینی جوان کے ہاتھ پس پشت باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے۔
-
فلسطین میں حسن نصراللہ اور قاسم سلیمانی کی تصویر
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۹ان دنوں فلسطین میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں میں سید حسن نصر اللہ اور جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی نظر آجاتی ہیں۔یہ تصویر جمعے کے روز غزہ پٹی میں ہونے والے مظاہروں کے دوران لی گئی ہے جو خود اپنے آپ میں متعدد سیاسی پیغامات کی حامل ہے!
-
حماس کا تیسواں یوم تاسیس
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
حماس نے اپنی تیسویں سالگرہ منائی ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج ۱۴ دسمبر کو غزہ پٹی کے ’’الکتیبہ‘‘ میدان پر اپنی تیسویں سالگرہ منائی جس میں دسیوں ہزار فلسطینی عوام نے پر جوش شرکت کی۔
-
استنبول اجلاس میں یکجہتی فلسطین کے بارے میں مسلمانوں میں امید کا مظہر
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے انعقاد کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس سے مسئلہ فلسطین کے بارے میں مسلمانوں میں امید کی کرن پیدا ہو گئی ہے۔
-
اسرائیلی شیاطین کی دھوکے بازی ۔ تصاویر
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۵صیہونی فوج کی ’’مستعبرین‘‘ نامی یونٹ کے فوجی فلسطینی مظاہرین کے بیچ میں فلسطینی بھیس بنا کر گھس جاتے ہیں اور اس طرح دھوکہ دے کر با آسانی فلسطینی جوانوں کو گرفتار کر لیتے ہیں۔
-
امریکی صدر کے خلاف تہران میں اسکولی طلبا کا مظاہرہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۰سیکڑوں اسکولی طلبا نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کے جانے کے خلاف تہران میں امریکی مفادات کے محافظ سوئزر لینڈ کے سفارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔۔
-
دنیا کے ایک سو فنکاروں کی جانب سے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳دنیا کے ایک سو سے زیادہ فنکاروں نے ایک کھلے خط میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
درندہ اسرائیل! ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶صیہونیوں کی درندگی ملاحظہ اور اسکی نابودی کی دعا کریں! ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری!
-
فلسطین میں ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۸فوٹو گیلری