• ٹرمپ بارود کو آگ دکھا رہے ہیں! ۔ کارٹون

    ٹرمپ بارود کو آگ دکھا رہے ہیں! ۔ کارٹون

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸

    چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت بتایا۔بعض سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ انکے اس خطرناک اقدام سے خطے میں ایک نیا جہنم تیار ہو سکتا ہے!

  • بیت المقدس کے بارے میں نتن یاہو کی بے شرمی کی انتہا

    بیت المقدس کے بارے میں نتن یاہو کی بے شرمی کی انتہا

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳

    تحریک فتح نے اعلان کیا ہے کہ پیرس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کا حالیہ بیان اس غاصب حکومت کی بے شرمی کی انتہا کو واضح کرتا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کی مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کے جعلی ہونے کی دلیل

    ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کے جعلی ہونے کی دلیل

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵

    ایران کے پارلیمانی اراکین نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کئے جانے کا ٹرمپ کا فیصلہ صیہونی حکومت کے جعلی اور خودساختہ ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ دوسری جانب ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوانوں کے لئے ہمہ جہتی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکی اور صیہونی منصوبے کے مقابلے میں عالم اسلام کی استقامت پر زور

    امریکی اور صیہونی منصوبے کے مقابلے میں عالم اسلام کی استقامت پر زور

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ فلسطینی گروہ اور عالم اسلام کو چاہئے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کے ناپاک منصوبوں کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوں۔

  •  ٹرمپ کا اقدام بعض عرب ملکوں کی سازش کا نتیجہ

    ٹرمپ کا اقدام بعض عرب ملکوں کی سازش کا نتیجہ

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۸

    ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ کے ساتھ عرب ملکوں کا تعاون اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کریں

  • برسلز بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتا، موگرینی

    برسلز بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتا، موگرینی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱

    یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم نہیں کرے گی۔

  •  وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس

    وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ کے دورہ تہران میں مختلف شعبوں میں متعدد مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔

  • امریکی اقدام عظیم انتفاضہ کے آغاز پر منتج ہو گا، ایران

    امریکی اقدام عظیم انتفاضہ کے آغاز پر منتج ہو گا، ایران

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد باقری نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو جعلی و غاصب صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کو عظیم انتفاضہ کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے وزیر دفاع نے امریکی صدر کے اقدام کو فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی کے لئے ایک بڑا فتنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں کسی بھی قسم کی کشیدگی و خونریزی کا ذمہ دار امریکہ ہوگا۔