-
سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۱اب سے قریب دو سال قبل ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ آئندہ پچیس سال کے اندر اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور اس نام سے روئے زمین پر کسی حکومت یا ریاست کا وجود نہ ہوگا۔ رہبر انقلاب کے اس بیان کے بعد شیراز کے ایک ہونہار گرافسٹ علی قاسمی نے یہ گرافک تیار کی تھی جو آجکل کی مناسبت کے پیش نظر قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف کراچی میں مظاہرہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے خلاف امریکہ میں بھی مظاہرے
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲می سی سی پی میں سول رائٹس میوزیم کی افتتاحی تقریب میں ٹرمپ کی آمد کے موقع پر سیکڑوں افراد نے مظاہرے کیے ہیں۔
-
ایرانی پہلوان کے ایثار کی رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے قدردانی
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴رہبرانقلاب اسلامی نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایرانی پہلوان کے ایثار و فداکاری کی قدردانی کی ہے۔
-
عرب اور اسلامی ممالک امریکہ سے رابطے توڑ لیں، ایرانی اسپیکر
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان، بعض عرب ملکوں کی ہم آہنگی سے انجام پایا ہے جس کا مقصد عرب - اسرائیل کے تعلقات کو معمول پر لانا اور مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنا ہے۔
-
ٹرمپ کا فیصلہ جلتی پر تیل کے مترادف ہے، صدر روحانی
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ ایک غلط فیصلہ ہے جس نے علاقے میں بھڑکی آگ پر پٹرول ڈالنے کا کام کیا ہے۔
-
امریکی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی گروہوں کا اتفاق
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کہا ہے کہ فلسطینی عوام بیت المقدس اور پوری سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے فلسطینی عربی اور اسلامی اسٹریٹیجک منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے راستے کو جاری رکھیں گے۔
-
ان دنوں فلسطین کی زبان حال! ۔ کارٹون
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۵برزیل کے کارٹونسٹ کارلوس لاتوف اپنے کارٹونوں میں ’’فلسطینی ماں‘‘ نامی ایک کیریکٹر استعمال کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے اس کیریکٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کی پٹائی کرنے کے لئے استعمال کیا ہے جو بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینی عوام کے غیض و غضب کی عکاسی کرتا ہے!
-
ٹرمپ کے فیصلے پر عرب لیگ کا اجلاس ختم
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کی مذمت میں ایک بیان جاری کرکے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ