-
ان دنوں فلسطین کی زبان حال! ۔ کارٹون
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵برزیل کے کارٹونسٹ کارلوس لاتوف اپنے کارٹونوں میں ’’فلسطینی ماں‘‘ نامی ایک کیریکٹر استعمال کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے اس کیریکٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کی پٹائی کرنے کے لئے استعمال کیا ہے جو بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینی عوام کے غیض و غضب کی عکاسی کرتا ہے!
-
ٹرمپ کے فیصلے پر عرب لیگ کا اجلاس ختم
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کی مذمت میں ایک بیان جاری کرکے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے فیصلے پر عام اسلام کا ردعمل
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی غاصب حکومت بیت المقدس میں دفن ہوکے رہ جائے گی
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غاصب حکومت بیت المقدس میں دفن ہوکے رہ جائے گی۔
-
بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں جھڑپیں
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴مقبوضہ بیت القدس کے قدیمی اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں اور صیہونی فوجیوں نے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
تہران میں امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل میں امریکہ کی تنہائی
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں جمعے کو اپنا ہنگامی اجلاس تشکیل دیا جس میں امریکی فیصلے کی مخالفت کی گئی۔
-
یہودی پروفیسروں کی جانب سے ٹرمپ کی مذمت
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴امریکی یونیورسٹیوں کے ایک سو بیس یہودی اساتذہ نے ایک شکایت نامے پر دستخط کرکے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی۔