SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

قدس

  • صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں

    صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲

    فلسطینی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود نے اعلان کیا ہے کہ نابلس شہر کے قدیمی حصے میں غاصب صیہونی فوج کے اسپیشل سروسز کمانڈوز ان کے محاصرے میں آ گئے ہیں۔

  • ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)

    ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کا آشیانہ زمیں بوس کر دیا۔ ۔ صیہونی حکومت رواں سال کے آغاز سے اب تک مشرقی بیت المقدس کے علاقے میں 116 فلسطینیوں کے مکانات کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر چکی ہے۔

  • فلسطینیوں کے خون سے کھیلی جا رہی ہے ہولی، دنیا خاموش

    فلسطینیوں کے خون سے کھیلی جا رہی ہے ہولی، دنیا خاموش

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸

     تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 16 برس کے دوران 2022، فلسطینی علاقوں میں سب سے زیادہ تباہ کن و خوں ریز سال رہا ہے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  •  فلسطین اور بیت المقدس عالم اسلام کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ : صدر رئیسی

    فلسطین اور بیت المقدس عالم اسلام کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ : صدر رئیسی

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں چھتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی نجات کی واحد راہ استقامت ہے۔

  • مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، فلسطینی تنظیموں کی عوام سے اپیل

    مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، فلسطینی تنظیموں کی عوام سے اپیل

    Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    یہودیوں کے مخصوص ایام کے پیش نظر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے کہا ہے کہ پیر اور منگل کے روز بڑے پیمانے پر مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں۔

  • ایورسٹ پر فلسطین کا پرچم لہرایا

    ایورسٹ پر فلسطین کا پرچم لہرایا

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶

    فلسطینی کوہ پیماؤں نے ایورسٹ چوٹی فتح کرلی۔

  • جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کی عزت مٹی میں ملا دی

    جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کی عزت مٹی میں ملا دی

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۱

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو قتل کرکے جہاد اسلامی کو نقصان پہنچانا چاہتی تھی تاکہ اپنی کھوئی ہوئی عزت کو لوٹا سکے۔

  • صیہونی فوجیوں کی وحشیگری دوفلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی وحشیگری دوفلسطینی شہید

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر

    اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱

    فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبے میں صیہونی حکومت کی اشتعال انگیز پالیسیوں اور تعلیمی نصاب میں اسکی تحریف کی سخت مذمت کرتے ہوئے اُس کا مقابلہ کیا جانے پر زور دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
    اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
    ۳۸ minutes ago
  • ایران نے دشمن اقدامات کا مؤثر جواب دیا، جنرل موسوی
  • پاک افغان مذاکرات: دہشتگردی، تجارت اور سرحدی تعاون پر تبادلہ خیال
  • غزہ میں فلسطینی مجاہدین کاروں کا بڑا حملہ، اسرائیلی فوج نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
  • ایران نے امریکی صدر کا دعویٰ جھوٹا قرار دے کر مسترد کر دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS