SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قدس

  • اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر

    اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱

    فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبے میں صیہونی حکومت کی اشتعال انگیز پالیسیوں اور تعلیمی نصاب میں اسکی تحریف کی سخت مذمت کرتے ہوئے اُس کا مقابلہ کیا جانے پر زور دیا ہے۔

  • مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونیوں کی اسلام مخالف نعرے بازی۔ ویڈیو

    مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونیوں کی اسلام مخالف نعرے بازی۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴

    انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں.

  • ریاض اور تل ابیب مقدس مقامات کی بے حرمتی میں مشترکہ طور پر ملوث: سعودی اپوزیشن

    ریاض اور تل ابیب مقدس مقامات کی بے حرمتی میں مشترکہ طور پر ملوث: سعودی اپوزیشن

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶

    سعودی حکومت کی مخالف ایک سیاسی تنظیم نے مکہ مکرمہ میں صیہونی صحافی کے داخلے کو مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی قرار دیا۔

  • مسجد الاقصیٰ ہماری ہے اور ہم اس کی جان و دل سے حفاظت کریں گے: حماس

    مسجد الاقصیٰ ہماری ہے اور ہم اس کی جان و دل سے حفاظت کریں گے: حماس

    Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱

    انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی عرصے سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔

  • غزه میں جہاد اسلامی کی فوجی مشقیں

    غزه میں جہاد اسلامی کی فوجی مشقیں

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں کے درمیان جهڑپ

    فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں کے درمیان جهڑپ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونیوں کی جارحیت پر خاموش نہ رہا جائے، مسجد الاقصیٰ کے امام جمعہ کی اپیل

    صیہونیوں کی جارحیت پر خاموش نہ رہا جائے، مسجد الاقصیٰ کے امام جمعہ کی اپیل

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰

    مسجد الاقصی کے خطیب اور امام جمعہ نے مسلمانوں کے قبلہ اول کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے انجام کی بابت خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ صیہونی جارحیتوں پر عالم اسلام کی خاموشی پر اظہار افسوس کیا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی پھر یلغار

    مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی پھر یلغار

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰

    صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی میں دراندازی کر کے وہاں کے باب الأسباط کے قریب اپنے تلمودی مناسک انجام دئے۔

  • مسجد الاقصی میں جھڑپ، 4 اسرائیلی فوجی اور 3 فلسطینی زخمی

    مسجد الاقصی میں جھڑپ، 4 اسرائیلی فوجی اور 3 فلسطینی زخمی

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱

    خودساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے مابین مسجد الاقصی میں ہونے والی جھڑپ کے دوران چار اسرائیلی فوجی اور تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو

    صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹

    ایسے عالم کے جب غاصب صیہونی آبادکار اپنے فلیگ مارچ کے دوران اپنی اشتعال انگیزیوں میں مصروف تھے، فلسطینی جوانوں نے ایک کواڈ کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے بیت المقدس کے باب العامود کے اوپر صیہونی غاصبوں کے سروں پر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS