SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قزاقستان

  • ایران علاقے میں ایک موثر اور قابل اعتماد شریک ہے: ایرانی نائب صدر

    ایران علاقے میں ایک موثر اور قابل اعتماد شریک ہے: ایرانی نائب صدر

    Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۷

    ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے یوریشین اقتصادی یونین میں اسلامی جمہوریہ ایران کو مبصر کی حیثیت سے تسلیم کئے جانے کو باہمی اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے کی طرف ایک اور قدم قرار دیا اور کہا کہ اس یونین میں مبصر کا درجہ حاصل کرنا، اس اہم علاقائی تنظیم میں ایران کی سرگرم موجودگی کی نوید ہے۔

  • بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں ایرانی اسٹوڈنس کی نمایاں کامیابی

    بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں ایرانی اسٹوڈنس کی نمایاں کامیابی

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲

    نوعمر ایرانی موجدوں نے دوہزار پچیس کے جنوبی کوریا کے بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں دو گولڈ میڈل اور ایک چاندی کا تمغہ جیتنا ہے۔

  • آذربائیجان طیارہ حادثہ، پائلٹس سمیت 35 افراد ہلاک، حادثے کی وجہ سامنے آ گئی

    آذربائیجان طیارہ حادثہ، پائلٹس سمیت 35 افراد ہلاک، حادثے کی وجہ سامنے آ گئی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸

    قازقستان میں آذربائیجان کے طیارہ حادثے میں 35 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 32 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔

  • ایران کے تجارتی لین دین میں اضافہ، مغرب پر انحصار کم کرنے کی کوشش لائی رنگ

    ایران کے تجارتی لین دین میں اضافہ، مغرب پر انحصار کم کرنے کی کوشش لائی رنگ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳

    یوریشیا اقتصادی یونین کے ساتھ ایران کے تجارتی لین دین میں اضافہ ہوا ہے۔

  • ایرانی صدر: مغرب کو اسرائیل کی فکر ہے اس کو غزہ اور فلسطین کی فکر کیوں نہیں ہے؟

    ایرانی صدر: مغرب کو اسرائیل کی فکر ہے اس کو غزہ اور فلسطین کی فکر کیوں نہیں ہے؟

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶

    صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں غزہ کی جنگ اور فلسطین کے حوالے سے امریکا اور یورپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسرائیل کی اتنی فکر ہے لیکن غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔

  • ایران کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور خوشگوار تعلقات ہیں: پاکستان

    ایران کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور خوشگوار تعلقات ہیں: پاکستان

    Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷

    پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرا کا تئیسواں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا جس میں ایران کے نائب وزیر صنعت و تجارت شریک ہوئے ہیں۔

  • ایران کی جونیئر فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم، ایشین چیمپئن

    ایران کی جونیئر فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم، ایشین چیمپئن

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱

    ایران کی جونیئر فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ، پانچ سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت کر ایشیا کی چیمپئن بن گئی۔

  • دہشتگرد اسرائیل کے جرائم کو کیسے روکا جائے؟ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں سے باقری کنی کی خصوصی بات چیت

    دہشتگرد اسرائیل کے جرائم کو کیسے روکا جائے؟ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں سے باقری کنی کی خصوصی بات چیت

    Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰

    ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں کے ساتھ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ باقری کنی نے بات چیت کی اور صیہونی حکومت کے جرائم روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • آسٹریا میں نوروز کی تقریب

    آسٹریا میں نوروز کی تقریب

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹

    آسٹریا میں ایران کے سفارت خانے کی کوششوں سے مختلف بیرونی سفرا کی شرکت سے نوروز کی ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔

  • طب اور صحت سے متعلق اہداف کو آگے بڑھانے میں ایران کا موثر کردار

    طب اور صحت سے متعلق اہداف کو آگے بڑھانے میں ایران کا موثر کردار

    Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸

    شنگھائی تعاون تنظیم کے ہیڈ آفس کے ڈپٹی سیکریٹری نے اس تنظیم میں اسلامی جمہوریہ ایران کی رکنیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے طب اور صحت سے متعلق اہداف کو آگے بڑھانے میں ایران کے کردار کو موثر قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۱۰ hours ago
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS