قطر کے امیر تہران پہنچ گئے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i360453-قطر_کے_امیر_تہران_پہنچ_گئے
قطر کے امیر آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱ Asia/Tehran
  • قطر کے امیر تہران پہنچ گئے

قطر کے امیر آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے۔

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد ال ثانی اب سے تھوڑی دیر قبل  تہران  پہنچے۔ قطر کے امیر اپنے اس دورے میں  ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔ گزشتہ ہفتے قطر کے وزیر خارجہ نے ایران کا دورہ کیا تھا اور ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کی تھیں۔