-
حکومت لیوی کے نام پر غنڈہ گردی کر رہی ہے: حافظ نعیم
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے۔
-
غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق ایجنسی نے غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مسلسل 200 راتوں سے سڑکوں پر عوامی موجودگی نے جارحین کا وہم و گمان خاک میں ملادیا ہے: ایرانی اسپیکر
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ مسلسل 200 راتوں سے سڑکوں پر عوام کی موجودگی جاری ہے اور اس درمیان جو چیز شکست و ریخت کا شکار ہوئی وہ جارحین کا وہم وگمان ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایرانی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سربراہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور دیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۲بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔
-
پاکستان: وفاقی آئینی عدالت کی طرف سے سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے کیس کا ریکارڈ طلب
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت نے قیدیوں کونجی اسپتال میں علاج کی سہولت کے کیس میں سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
-
ہندوستان: تقریر میں السلام علیکم، انشاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر بشریٰ بانو کا تبادلہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں 2021 بیچ کی آئی پی ایس افسر بشریٰ بانو کا پیر (14 ستمبر) کو تبادلہ کر دیا گیا، جس پر کانگریس کے راجیہ سبھا رکن عمران پرتاپ گڑھی کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
سڑکوں پر عوام کی عظیم موجودگی کے جاری رہنے پر زور
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈرنے عوام کے نام پیغام میں، مقدس اتحاد کے تحفظ کے ساتھ سڑکوں پر عوام کی عظیم اور پرشکوہ موجودگی جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
جب تک ایرانی شرائط پوری نہ ہوجائیں، مذاکرات نہیں ہوں گے: جنرل محسن رضائی
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، جنرل محسن رضائی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں کردی جاتیں، کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائيں گے۔
-
آبنائے ہُرمُز میں الگایا سُپر ٹینکر بارودی سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہُرمُز پوری طرح ایران کے کنٹرول میں ہے اور الگایا (El Gaia)سُپر ٹینکر بارود سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔