-
ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷ایران کے سیستان بلوچستان صوبہ کے شہر زاہدان کے انقلابی اہل سنت عالم دین مولوی یوسف گرگیچ کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا ہے۔
-
روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین تنازعے کے حل کی کوششوں میں کردار ادا کرنے کے لیے چین اور ہندوستان کی جانب سے تعاون کی پیش کش کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلیج فارس کنٹرول سیکشن نے خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا۔
-
قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷قطر کی ہلال احمر سوسائٹی نے تین ایرانی پائلٹوں کا پتہ لگانے میں تعاون کا وعدہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ سے گریز کرے۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے ریاست میں سیلاب کی سنگین صورت حال پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بہار وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے۔
-
خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲عمان میں ہونے والا خلیج فارس کے ساحلی مممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی ہوگیا ہے۔
-
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے دوسری شادی کرلی
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش آسٹریلوی کروڑ پتی مالیاتی ماہر کیمرون او ریلی سے شادی کرلی ہے۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۷ایک صہیونی اخبار نے دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف اور اعلان کیا ہے کہ یہ تجویز صیہونی حکومت کے آرمی چیف کی حالیہ ملاقات کے دوران پیش کی گئی۔