-
پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک اور 2 حملہ آور خواتین کی گرفتاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے اور 2 حملہ آور خواتین کو گرفتار کیا ہے۔
-
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و توانائی سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲پاکستان اور روس نے تجارت، توانائی، رابطہ کاری اور دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
"ہم جنتر منتر سے نہیں ہٹیں گے": کاکروچ جنتا پارٹی کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنترمنتر پر دھرنے پر بیٹھے کاکروچ جنتا پارٹی کے حامیوں نے کہا ہے کہ وہ جنتر منتر سے نہیں ہٹیں گے۔
-
اردن میں لاپتہ ہونے والے فوجی کے ہلاک ہونے کا امکان: پینٹاگون
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷امریکی وزارت جنگ، پینٹاگون نے کہا ہے کہ اردن کے السلطی ایئر بیس پر 17 جولائی کے ایرانی حملے میں لاپتہ ہوجانے والا فوجی ممکنہ طور پر ہلاک ہوگیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کی دھمکی: دہشت گرد امریکہ کو ایران کا سخت انتباہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایرن کی مسلح افواج کی مرکزی کمان خاتم الانبیا ہیڈکواٹر نے حساس اور ایٹمی مراکز پر حملے کے نتائج کی طرف سے دہشت گرد امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ہندوستان: سِکّم کے نامچی ضلعے میں دردناک سُرنگ حادثہ، 10 مزدور ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست سِکّم کے نامچی ضلعے میں ایک زیر تعمیر سُرنگ میں درد ناک حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کویت میں تین اہم امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی فوج کے ڈرون حملے
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے آج صبح کویت میں واقع تین امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے اردن کے علاقے رکبان میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶جماعت اسلامی پاکستان نے ملک میں مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
دہلی پارلیمنٹ مارچ: کاکروچ جنتا پارٹی نے تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دے دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کے بانی ابھجیت دپکے نے دارالحکومت دہلی میں طلبا کے پارلیمنٹ مارچ کے دوران طلبا اور پولیس کے درمیان مبینہ تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔