-
بیروت ہوائی اڈے سے صیہونی جاسوس گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳لبنان کے میڈیا ذرائع نے بیروت ایئرپورٹ سے ایک امریکی شہری اور صیہونی جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
غزہ سے شکست کھانے والی صیہونی فوج کی لبنان کو دھمکی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱طاقت پر نازاں صیہونی فوج کے چیف آف دی آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ راکٹ باری کی صورت لبنان پر حملہ کر دیں گے۔
-
لبنان، امریکہ کے لئے بدستور خطرناک
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴امریکی صدر جو بائیڈن نے لبنان کے تعلق سے کانگریس کو ہنگامی حالت کے قانون کو بدستور برقرار رکھے جانے کا حکم دیا ہے۔
-
صیہونیوں نے لبنان سے دو راکٹ داغے جانے کا دعوا کیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ لبنان سے مقبوضہ فلسطین پر کم از کم دو راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
لبنان، صیہونی فضائیہ کا ڈرون گر کر تباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۴صیہونی حکومت نے لبنان کی سرزمین پر اپنے ایک ڈرون کے گر کر تباہ ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں صہیونی جاسوس کی گرفتاری
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۹لبنان، مغربی بقاع میں ایک صیہونی جاسوس پکڑا گیا۔
-
لبنان ، سعد حریری کے حامیوں کو فوج کا انتباہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰لبنان، جنرل جوزف عون نے کہا ہے کہ ملک میں گڑبڑ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائيگی۔
-
لبنان، سعد حریری حکومت بنانے میں ناکام
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۸لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت بنانے میں ناکامی پر استعفا دے دیا۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی مداخلت نے صورتحال کشیدہ بنادی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲لبنان میں کابینہ کی تشکیل میں ناکامی کے بعد نامزد وزیراعظم سعد حریری کے حامیوں اور سلامتی کے اداروں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
حزب اللہ کی میزائیلی طاقت کا صیہونیوں نے اعتراف کیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵حزب اللہ کے پاس 700 کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے والے میزائيل موجود ہیں، یہ اعتراف صہیونی میڈیا نے کیا ہے۔