-
ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ تباہ، ہوا باز ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقے کچھ میں فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے کا ہوا باز ہلاک ہو گیا۔
-
عراقی فضائیہ نے داعش کا لاجسٹک سینٹر تہس نہس کردیا
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع داعش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸امریکی فضائیہ کا ایک جنگی طیارہ لاس وگاس شہر میں واقع ایک اڈے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
-
آل سعود کو برطانوی جنگی طیاروں کی فروخت ،ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے ہاتھوں برطانوی ٹائیفون جنگی طیاروں کی فروخت پر برطانوی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس سودے کا مطلب یمن کے بحران کی آگ پر پٹرول ڈالنا ہے۔
-
امریکی اعتراض ابلاغیاتی شور شرابہ ہے، روس
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بحیرہ اسود کے علاقے میں روسی طیاروں کے ذریعے امریکی جاسوس طیارے کا پیچھا کیے جانے کے بارے میں واشنگٹن کے احتجاج کو ابلاغیاتی شور شرابہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کا حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعے کو غزہ میں استقامتی تحریکوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو فلسطین کے استقامتی گروہوں کے مراکز اور رہائشی علاقوں پر کئی بار بمباری کی۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کی مساجد، رہائشی مکانات اور سرکاری و سول اداروں اور عمارتوں کو نشانہ بنایا۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان اور چین سے ملحقہ سرحدی ایئربیس میں رافائل طیاروں کی تعیناتی
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ہندوستان، پاکستان اور چین سے ملحق اپنے سرحدی علاقوں میں واقع اپنے فوجی اڈوں پر رافائل جنگی طیارے تعینات کرنے جا رہا ہے۔
-
شمالی کوریا کی سرحد کے قریب امریکی جنگی طیاروں کی پروازیں
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۲شمالی کوریا کی سرحد کے قریب امریکی جنگی طیاروں نے پروازیں کیں۔