-
لیبیا کی ارضی سالمیت کو یقینی بنایا جائے: تیونس
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹تیونس نے لیبیا کی ارضی سالمیت کی بھرپور حمایت پر زور دیا ہے
-
لیبیا میں فرانس کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۵دنیا کے مختلف ملکوں میں فرانس کے صدر کے توہین آمیز بیانات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لیبیا میں جنگ بندی کا اعلان
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
لیبیا میں فریقین کا جنگ بندی پر اتفاق، دنیا نے خیر مقدم کیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد متحارب فریقوں سے کہا ہے کہ وہ تعمیری سیاسی عمل میں شامل ہوجائیں اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔
-
لیبیا کے موضوع پر ترکی اور امارات آمنے سامنے
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳ترکی نے لیبیا میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مناسب وقت اور جگہ پر ابوظہبی کو سزا دی جائے گی۔
-
لیبیا، خلیفہ کے ما تحت علاقے میں اجتماعی قبروں کا انکشاف
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷لیبیا کے شہر ترہونہ میں اجتماعی قبروں کا پتہ چلنے کے بعد بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اس معاملے پر نوٹس لیا ہے۔
-
ترکی عرب ممالک میں مداخلت کر رہا ہے: عرب لیگ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹عرب لیگ نے ترکی پر شام، عراق اور لیبیا میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
سرت آپریشن میں ترکی کی شرکت پر قاھرہ کا ردعمل
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳مصر کے وزیر خارجہ نے لیبیا کے شہر سرت میں انجام پانے والی فوجی کارروائی میں انقرہ کے شامل ہونے کے بارے میں ترک وزیرخارجہ کے بیانات کو ایک نہایت خطرناک اقدام قرار دیا ہے
-
الوطیہ فضائی اڈے پر حملہ، سعودی حمایت یافتہ خلیفہ حفتر نے کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹لیبیا میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ کمانڈر خلیفہ حفتر کے جنگی طیاروں نے الوطیہ کے فضائی اڈے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ترکی کا ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ ہوگیا ہے۔
-
لیبیا میں قومی وفاقی حکومت کی فوج نے بنی ولید شہر بھی آزاد کرایا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں واقع شہر بنی ولید کو پوری طرح کنٹرول میں لے لیا گیا ہے۔