SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ماسکو

  • نیٹو کو ماسکو کے بارے میں کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہو گا، روس

    نیٹو کو ماسکو کے بارے میں کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہو گا، روس

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱

    روس کے اعلی عہدیداروں نے ماسکو کی جارحانہ پالیسیوں کے بارے میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے بیان کے ردعمل میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ نیٹو دنیا میں حقیقی خطرات کی جڑ ہے، کہا ہے کہ بریسلز کو چاہئے کہ نیٹو کے رکن ملکوں میں پائے جانے والے مسائل پر توجہ دے اور روس کے بارے میں اپنا موقف واضح کرے۔

  • روس ؛ تجارتی لین دین میں ڈالر کو حذف کرنے پر تاکید

    روس ؛ تجارتی لین دین میں ڈالر کو حذف کرنے پر تاکید

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵

    روس کے وزیرخارجہ نے تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے اپنی ملکی کرنسی کے استعمال پر تاکید کی ہے -

  • طالبان کی امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی

    طالبان کی امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵

    طالبان نے دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا نہ ہونے کی بابت بائیڈن انتظامیہ کو سخت خبردار کیا ہے-

  •  یورشیا میں تجارت اور سرمایا کاری کے مواقع

    یورشیا میں تجارت اور سرمایا کاری کے مواقع

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳

    روس کے دورے کا اہم مقصد اقتصادی معاملات تھے: تہران روانگی سے قبل قالیباف کا بیان

  • رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام لے کر پارلیمنٹ کے اسپیکر روس پہنچے

    رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام لے کر پارلیمنٹ کے اسپیکر روس پہنچے

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ ایران اور روس کو مضبوط اور مسلسل شراکت کے مرحلے تک پہنچنا چاہئے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان علاقائی اور عالمی سطح پر بہت سے اشتراکات پائے جاتے ہیں۔

  • ٹرمپ کے عبرتناک انجام سے گھبرائے سعودی وزیر روس پہونچے

    ٹرمپ کے عبرتناک انجام سے گھبرائے سعودی وزیر روس پہونچے

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست کے بعد تشویش میں مبتلا سعودی عرب نے پینترا بدلتے ہوئے اب روس کی جانب رجحان ظاہر کرنا شروع کر دیا ہے۔

  • افغانستان کے موضوع پر ایران ، روس اور ہندوستان کا سہ فریقی اجلاس

    افغانستان کے موضوع پر ایران ، روس اور ہندوستان کا سہ فریقی اجلاس

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    افغانستان کے بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لینے کے لئے ایران، روس اور ہندوستان کا سہ فریقی اجلاس ماسکو میں ہوا۔

  • ماسکو، فلسطینی گروہوں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا: حماس

    ماسکو، فلسطینی گروہوں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا: حماس

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲

    فلسطین کی تحریک حماس کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ فلسطینی گروہوں کے اجلاس کی میزبانی ماسکو کرے گا۔

  • پاکستان نے ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت کی

    پاکستان نے ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت کی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران جوہری معاہدے کے نفاذ پر زور دیا۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے

    پاکستان کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے

    Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶

    افغانستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی ہے کہ روس کیساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور طویل مدتی کثیر الجہتی شراکت داری کا امکان موجود ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر پزشکیان کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات، صہیونی حکومت کے خلاف مسلم اتحاد پر زور
    صدر پزشکیان کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات، صہیونی حکومت کے خلاف مسلم اتحاد پر زور
    ۳۲ minutes ago
  • یکطرفہ پابندیاں غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں، عالمی برادری اس کا مقابلہ کرے: ڈپٹی چیف جسٹس
  • عرب اسلامک سربراہی اجلاس: وزیراعظم پاکستان کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
  • جنیوا، انسانی حقوق کے اجلاس میں ایران پر صیہونی- امریکی جارحیت کی مذمت
  • تل ابیب نے تمام اخلاقی اور انسانی ریڈلائنوں کو روند کر رکھ دیا ہے: صدر مسعود پزشکیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS