SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ماہ محرم

  • عاشورا ظلم و استبداد کے خلاف  ایثار و فداکاری کی کامیابی

    عاشورا ظلم و استبداد کے خلاف ایثار و فداکاری کی کامیابی

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔

  • اعمال عاشورا

    اعمال عاشورا

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰

    حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث کی روشنی میں اعمال عاشورا بیش خدمت ہے۔

  • سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں + ویڈیوز

    سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں + ویڈیوز

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳

    کربلائے معلی جانے والی سحر عالمی نیٹ ورک کی ٹیم نے اپنے ناظرین، قارئین اور کارفرماؤں کے لئے خصوصی ویڈیوز ارسال کی ہیں۔

  • زیارت عاشورہ کی فضیلت، ایک سچا واقعہ

    زیارت عاشورہ کی فضیلت، ایک سچا واقعہ

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳

    آیت اللہ بہجت(رح) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے استاد سید علی قاضی طباطبائی(رح) کو خواب میں دیکھا تو ان سے پوچھا "کیا آپ کو کوئی حسرت محسوس ہوتی ہے کہ کاش دنیا میں فلاں کام کر لیتا؟ "

  • شب تاسوعا، امام رضا علیہ السلام کے روضے کا منظر

    شب تاسوعا، امام رضا علیہ السلام کے روضے کا منظر

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷

    شب تاسوعا، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے پر عزاداروں نے حاضری دی اور شہداء کربلا کا پرسہ پیش کیا۔

  • تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔

  • پاکستان میں 2 روز تک موبائل فون سروس معطل

    پاکستان میں 2 روز تک موبائل فون سروس معطل

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵

    پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک کے تمام شہروں کے کچھ مخصوص علاقوں میں آج 9 اور کل 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل رہے گی۔

  • امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی تیسری مجلس - تصاویر

    امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی تیسری مجلس - تصاویر

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲

    تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔

  • دل ہے عزادار+ فوٹوز

    دل ہے عزادار+ فوٹوز

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷

    محرم الحرام میں دنیا کے مختلف ملکوں میں عزاداری سید الشہداء علیہم السلام ایک نظر میں

  • کلمات کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا و کُلُّ اَرْضٍ کَرْبَلاء کا مطلب!!

    کلمات کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا و کُلُّ اَرْضٍ کَرْبَلاء کا مطلب!!

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۹

    کلام امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ:

Show More
خاص خبریں
  • انگلینڈ اور ویلز میں مئی و جون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات، گرمی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹا

    انگلینڈ اور ویلز میں مئی و جون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات، گرمی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹا

    ۲ hours ago
  • ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: سعودی عرب کو انصاراللہ یمن کا سخت انتباہ

  • امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ

  • آبنائے ہرمز میں ایک عارضی محفوظ بحری کوریڈور بنانے اور بین الاقوامی بحری تنظیم کو اس کی با ضابطہ اطلاع دیئے جانے کا ایرانی اعلان

  • پاکستان: سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں مزید 5 دہشت گرد ہلاک، ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 76

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS