-
برطانیہ: کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵برطانیہ میں لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
-
پاکستان کی مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴پاکستان نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم عالمی چیپمیئن
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳ایران کے نگراں صدر نے ملک کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کو جنوبی کوریا میں عالمی چیپمئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی ہندوستانی وزیر اعظم کو مبارکباد
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالمی رہنماؤں نے مودی کو دی مبارکباد، دیکھیں کس کس نے اب تک ہندوستانی وزیر اعظم کو بھیجا پیغام
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا انتخابات میں مسلسل تیسری جیت کے بعد دنیا بھر سے نیک خواہشات کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان کا ملٹی مشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میں روانہ
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں روانہ کردیا گیا۔
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 28 منٹ چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔
-
اسرائیل کے خلاف ایرانی حملے پر فلسطینی گروہوں کا مبارکبادی کا پیغام
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲فلسطین کی تحریک مجاہدین اور مزاحمتی کمیٹیوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر نسل کش اسرائيلی حکومت کے حملے کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے طاقتور میزائل اور ڈرون حملے کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
تہران میں پاکستان کے سفیر کی طرف سے نوروز کی مبارک باد
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے عید نوروز کی مناسبت سے ایرانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔