SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

متحدہ عرب امارات

  • متحدہ عرب امارات میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

    متحدہ عرب امارات میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶

    متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ہونے والے ایک دھماکے میں دو افراد کے مارے جانے اور سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کے نئے حاکم کے ساتھ وزیر خارجہ ایران کی ملاقات

    متحدہ عرب امارات کے نئے حاکم کے ساتھ وزیر خارجہ ایران کی ملاقات

    May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں نے نو منتخب حاکم اور صدر محمد بن زائد کو انکے بھائی (سوتیلے) اور سابق صدر کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔

  • اماراتی صدر سے صیہونی صدر کی ملاقات، تعلقات میں مزید استحکام کی امید ظاہر کی

    اماراتی صدر سے صیہونی صدر کی ملاقات، تعلقات میں مزید استحکام کی امید ظاہر کی

    May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲

    خودساختہ صیہونی حکومت کے صدر نے متحدہ عرب امارات پہنچ کر وہاں کے نو منتخب صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • پاکستانی وزیراعظم تعزیت  کیلئے امارات پہنچ گئے

    پاکستانی وزیراعظم تعزیت کیلئے امارات پہنچ گئے

    May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۷

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے مرحوم صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل النہیان کی وفات پر تعزیت کے لیے اماراتی صدارتی محل پہنچ گئے۔

  • متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کر گئے

    متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کر گئے

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱

    متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کر گئے۔

  • اماراتی وفد کا دورہ پاکستان

    اماراتی وفد کا دورہ پاکستان

    May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸

    پاکستان کے ساتھ حالیہ سمجھوتوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کا ایک اقتصادی وفد پاکستان کے دورے پر اسلام اباد پہنچا ہے۔

  • سعودی عرب سمیت بعض ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

    سعودی عرب سمیت بعض ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے ملکوں اوردنیا کے بعض دیگر ممالک میں آج پیر کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔

  • متحدہ عرب امارات نے سویڈن کے سفیر کو طلب کیا

    متحدہ عرب امارات نے سویڈن کے سفیر کو طلب کیا

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹

    متحدہ عرب امارات نے سویڈن میں مقدس قرآن کریم کی اھانت کے معاملے میں اس ملک سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔

  • آن لائن گیم پر امارات ہوا سخت، والدین کو کیا آگاہ

    آن لائن گیم پر امارات ہوا سخت، والدین کو کیا آگاہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶

    متحدہ عرب امارات کی پولیس نے آن لائن گیم کھیلنے والے بچوں کے والدین کو بڑے خطرے سے آگاہ کیا ہے۔

  • صیہونی وزیر اعظم کی حالت مزید خراب، یو اے ال پارٹی نے حمایت روکی

    صیہونی وزیر اعظم کی حالت مزید خراب، یو اے ال پارٹی نے حمایت روکی

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    اسرائیل کے برسر اقتدار اتحاد میں شامل عرب اسرائیلی پارٹی یو اے ال نے مقدس مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف صیہونی فورسز کے بے لگام تشدد پر اعتراض میں، اس اتحاد میں اپنی شراکت کو روک دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • "پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار" نو جوان کرکٹر کو بھی ملا ایوارڈ
    ۱۶ minutes ago
  • فلسطین سے آئی خوفناک رپورٹ: بیت المقدس میں 1103 سے زائد فلسطینی شہید، 11 ہزار زخمی , 21 ہزار سے زائد اغوا
  • ہندوستان: گجرات کے میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
  • متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال
  • غزہ میں فلسطینیوں کی صورتحال کو ناقابل قبول: پوپ لیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS