•  جس جگہ جس وقت چاہیں تعلیم شروع کریں!

    جس جگہ جس وقت چاہیں تعلیم شروع کریں!

    May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷

    المصطفیؐ اوپن یونیورسٹی http://mou.ir/ur

  • حضرت علی اکبرؑ (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو

    حضرت علی اکبرؑ (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۸

    "جب حق پر قائم ہیں تو ہمیں موت کا کوئی ڈر نہیں ہے ۔ " حضرت علی اکبر علیہ السلام ابی مخنف، وقعۃ الطف،صفحہ 276

  • منقبت حضرت علی اکبر علیہ السلام

    منقبت حضرت علی اکبر علیہ السلام

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۲

    ۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔

  • 7 شعبان ولادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام مبارک

    7 شعبان ولادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام مبارک

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۷

    " میرے لیے شہادت شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔" حضرت قاسؑم

  • تو یہ ہے ایران سے سعودی عرب کی دشمنی کی اصل وجہ !

    تو یہ ہے ایران سے سعودی عرب کی دشمنی کی اصل وجہ !

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲

    سعودی شہزادے نے ایک عجیب بیان دے کر اپنے عقیدوں کا پلندہ کھول دیا۔

  • خدادادی سکون ہے ان مناظر میں ۔ ویڈیو

    خدادادی سکون ہے ان مناظر میں ۔ ویڈیو

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷

    زمین اور آسمانوں کی پیدائش میں اور رات اور دن کے باری باری سے آنے میں اُن ہوش مند لوگوں کے لیے بہت نشانیاں ہیں۔جو اٹھتے، بیٹھتے اور لیٹتے، ہر حال میں خدا کو یاد کرتے ہیں اور آسمان و زمین کی ساخت میں غور و فکر کرتے ہیں (وہ بے اختیار بو ل اٹھتے ہیں) "پروردگار! یہ سب کچھ تو نے فضول اور بے مقصد نہیں بنایا ہے، تو پاک ہے اس سے کہ عبث کام کرے پس اے رب! ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔ (سورہ آل عمران آیت ۔۱۹۰۔۱۹۱)

  • ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال

    ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۲

    شعبان وہ عظیم مہینہ ہے جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے ۔ حضور اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے۔ اس بارے میں آنحضرت کا فرمان ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینے میں ایک روزہ رکھے تو جنت اس کے لیے واجب ہو جاتی ہے۔

  • ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۰:۱۶

    نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام  کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب تشریف لائے اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔

  • زیارت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ۔ متن + آڈیو

    زیارت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ۔ متن + آڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳

    ۲۷ رجب، یوم بعثت و نبوت کے روز ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے شرف سے محروم نہ ہوں!