Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۰:۱۶ Asia/Tehran
  • ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام  کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب تشریف لائے اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔

ٹیگس