SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

محرم الحرام

  • صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری

    صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰

    ایران کے "سمنان" شہر میں محرم کے مہینے میں صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری کو حالیہ برسوں میں بہت زیادہ توجہ حاصل ہوئی ہے۔ اس عزاداری میں حسینی سوگوار سمنان کے قریب "خوریان" نامی صحرا میں جا کر ماتم کرتے ہیں۔

  • ایران: پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورا کے جلوس + ویڈیو

    ایران: پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورا کے جلوس + ویڈیو

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷

    ایران بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • ایران نے کی عمان میں عزاداروں پر حملہ کی مذمت

    ایران نے کی عمان میں عزاداروں پر حملہ کی مذمت

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمان میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے دوران فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔

  • عمان میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید + ویڈیو

    عمان میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید + ویڈیو

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲

    سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں مجلس عزا کے دوران دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم اب تک چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔

  • شب عاشور کی مجلس سے منتخب صدر کا خطاب

    شب عاشور کی مجلس سے منتخب صدر کا خطاب

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰

    سماج میں عدل و انصاف اور حق کا قیام، قیام حسینی کا اہم مقصد تھا، یہ بات ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شب عاشور کی ایک مجلس عزا کے موقع پر اپنے عوامی خطاب میں کہی۔

  • ایران سمیت دنیا بھر میں عزاداری کا سلسلہ جاری

    ایران سمیت دنیا بھر میں عزاداری کا سلسلہ جاری

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷

    ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج نواسہ رسول، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا سوگ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔

  • آسمان میں گونجتی یا حسین کی صدا، ایران میں شب عاشور کی عزاداری

    آسمان میں گونجتی یا حسین کی صدا، ایران میں شب عاشور کی عزاداری

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب عاشورائے حسینی کی مناسبت سے عزاداران مظلوم کربلا عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں۔

  • داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (9)

    داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (9)

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/15

  • تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش ایران اسلامی غم و اندوہ میں غرق + ویڈیو

    تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش ایران اسلامی غم و اندوہ میں غرق + ویڈیو

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷

    آج ایران میں تاسوعائے حسینی یعنی نو محرم الحرام کے روایتی جلوس ہائے عزا نکالے جا رہے ہيں۔

  • یوم حضرت عباس کے موقع پر زنجان میں عزاداروں کا سیلاب

    یوم حضرت عباس کے موقع پر زنجان میں عزاداروں کا سیلاب

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹

    حسینیہ اعظم زنجان کا جلوس جنازہ جسے یوم عباس (ع) کہا جاتا ہے، زنجان میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں اور سوگواروں کی موجودگی میں ادا کیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو جںگ مخالف امریکی شخصیات کا خراج عقیدت
    ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو جںگ مخالف امریکی شخصیات کا خراج عقیدت
    ۱ hour ago
  • ایران کے صدر جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے
  • 12 روزہ صیہونی جارحیت کے دوران امدادی کارروائیوں میں ہلال احمر کے 9 ہزار کارکنوں کی مشارکت، 5 شہید اور 30 زخمی
  • صیہونی جارحیت میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا
  • پاکستان ایران کے ساتھ ہے، ایرانی قوم کی استقامت قابل تحسین ہے: پاکستانی وزیراعظم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS