-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۰بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے میڈیا انچارج باقر درویش نے آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے اس ملک میں دینی آزادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
حکومت بحرین کے اقدامات کی مذمت
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم نے بحرین کے شیعوں اور عزاداران امام حسین ع کے خلاف آل خلیفہ کے اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہ محرم کا آغاز ہوگیا
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۲دنیا کے بیشتر ملکوں کی طرح یہاں اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی ماہ محرم کا آغاز ہوگیا ہے۔