• سعودی ناقے پر امریکی سوار ۔ کارٹون

    سعودی ناقے پر امریکی سوار ۔ کارٹون

    Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶

    سعودی پیٹرو ڈالر کا مزہ امریکی صدر ٹرمپ کے منھ کو لگ گیا ہے اور اب صورتحال یہ ہے کہ ٹرمپ عالم سیاست میں ہر چیز سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں مگر کسی قیمت پر وہ چٹکھارے دار سعودی پیٹرو ڈالر سے چشم پوشی نہیں کر پاتے اور اب یہ انکی مجبوری بن چکی ہے۔

  • سعودیوں پر یمنی ڈرون کا حملہ ۔ ویڈیو

    سعودیوں پر یمنی ڈرون کا حملہ ۔ ویڈیو

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴

    یمن/ صوبۂ لحج؛سعودی عرب سے وابستہ العند فوجی اڈے پر یمنیوں کے اس ڈرون حملے میں متعدد سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔سعودی ذرائع نے اپنے اتحاد کے پانچ فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

  • سعودی فوجیوں نے بن سلمان سے لیا انتقام

    سعودی فوجیوں نے بن سلمان سے لیا انتقام

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴

    سعودی عرب نے یمن کے خلاف جارحیت تو شروع کردی ہے لیکن خود سعودی فوجیوں میں کافی غم و غصہ نظر آرہا ہے ۔

  • سعودی غبارے میں ہوا سوراخ! ۔ کارٹون

    سعودی غبارے میں ہوا سوراخ! ۔ کارٹون

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷

    مڈل ایسٹ آئی نے ایک باخبر ذریعے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے تجربے کار وزیر خارجہ عادل الجبیر کی انکے عہدے سے برطرفی در حقیقت اس جرم کی سزا ہے کہ انہوں نے جمال خاشقجی قتل کے معاملے میں ولیعہد بن سلمان کی پشتپناہی نہیں کی۔

  • سعودیوں پر یمنی اسنائیپر کا قہر ۔ ویڈیو

    سعودیوں پر یمنی اسنائیپر کا قہر ۔ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴

    سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود نے اپنے رجعت پسند اور زرخرید اتحادیوں کی مدد سے یمن پر اپنے عزائم تھوپنے کی غرض سے اسے ۲۰۱۵ سے وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہوا ہے مگر یمنی عوام بھی تمام تر دلیری کے ساتھ اسکے مقابلے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اس درمیان یمنی اسنائیپروں کے بھی کچھ ویڈیوز منظر عام پر آجاتے ہیں۔

  • یمن سعودی آکٹوپس کے شکنجے میں ۔ کارٹون

    یمن سعودی آکٹوپس کے شکنجے میں ۔ کارٹون

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹

    سعودی آکٹوپس مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن کو اپنے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہے اور امریکہ، برطانیہ اور فرانس اسے بھرپور طریقے سے فیڈ کرنے میں مصروف ہیں۔

  • یمنیوں نے سعودی ٹینک کے پرخچے اڑائے ۔ ویڈیو

    یمنیوں نے سعودی ٹینک کے پرخچے اڑائے ۔ ویڈیو

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴

    یمن کے دلیر و شجاع مجاہدوں نے سعودی ٹینک کے پرخچے اڑائے!

  • سلطان طفل کش ! ۔ کارٹون

    سلطان طفل کش ! ۔ کارٹون

    Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰

    ایک رپورٹ کے مطابق غاصبِ حجاز، قبیلۂ آل سعود کی یمن پر مسلط کردہ جنگ کے نتیجہ میں اب تک ۸۵ ہزار یمنی بچے مارے جا چکے ہیں اور اب بھی لاکھوں بچوں کو بیماریوں اور غذائی قلت کا سامنا ہے۔ قابل توجہ بات یہ کہ ان بچوں کی موت ایسی وجوہات کے سبب ہوئی جنکی روک تھام ممکن تھی،مگر مسلط شدہ سعودی جنگ کے نتیجے میں یہ کام ممکن نہ ہو سکا!

  • جمال خاشقجی قتل کے بعد مشکوک بیگز کی سعودی سفارتکار کے گھر منتقلی

    جمال خاشقجی قتل کے بعد مشکوک بیگز کی سعودی سفارتکار کے گھر منتقلی

    Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵

    سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد مشکوک بیگز سعودی سفارتکارکے گھر لے جانے کی وڈیو وائرل ہوئی ہے۔

  • جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کرانے کا مطالبہ

    جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کرانے کا مطالبہ

    Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷

    ترکی نے اقوام متحدہ سے جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔