-
یمنی خون کی نشیڑی،آل سعود! ۔ کارٹون
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱آل سعود کو گزشتہ چار سال سے ہی نہیں بلکہ ایک قدیم زمانے سے یمنی خون پسند رہا ہے اور وہ اپنی جسمانی تسکین کے لئے اسے ایک نشے کے طور پر استعمال کرتے رہے ہیں۔آل سعود اور یمن کی باعزت عوام کے اختلافات بہت پرانے ہیں!
-
خاشقجی قتل کیس کے تعلق سے امریکی اور سعودی حکومتوں پر تنقید
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی میں سعودی ولیعہد کے مشیروں کے وارنٹ جاری
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ترکی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے 2 سابق مشیروں احمد العسیری اور سعود القحطانی کے وارنٹ جاری کر دیئے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد ملوث: امریکی سینیٹرز
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵سی آئی اے کی ڈائریکٹر جینا ہیسپل نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے امریکی سینیٹ کے اراکین کو بریفنگ دی۔
-
میں خادم المجرمین ہوں! ۔ کارٹون
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱قبیلۂ آل سعود جو دنیا والوں کے سامنے خود کو ’’خادم الحرمین الشریفین‘‘ کے عظیم اور فخریہ عنوان سے پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے،اس نے عملی طور پر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ دنیا کے سامراجی مجرمین کی ہمراہی اور انکی خدمت میں کسی کوشش سے دریغ نہیں کرتا!
-
تیونس کے بعد الجزائر میں بھی بن سلمان کی پریس کانفرنس منسوخ
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲سعودی ولی عہد کے دورہ الجزائر کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے پیش نظر بن سلمان کی پریس کانفرنس بھی منسوخ کردی گئی۔
-
سعودی ولیعہد کے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں سے رابطے
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳شہزادہ محمد بن سلمان اپنے معاون خصوصی کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق مسلسل پیغامات بھیجتے رہے۔
-
بن سلمان کی گرفتاری کا مطالبہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ولیعہد G20 کے اجلاس میں یکہ و تنہا
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴G20 کے اجلاس میں شریک ممالک کے سربراہوں نے سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کو پوری طرح نظرانداز کر دیا۔
-
قاشقجی قتل کا معاملہ، بن سلمان کے فون پیغامات بھی پکڑے گئے
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰سعودی ولی عہد نے مخالف صحافی کے قتل کی کارروائی کے دوران اپنے سابق مشیر کو گیارہ ٹیلی فونی پیام ارسال کئے تھے۔