-
سعودی ولیعہد، ٹرمپ خاندان اور امریکی کانگریس
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں بغاوت کا خطرہ، ریاض شہر فوج کے حوالے
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶ملک بدر کیے گئے شہزادے کی طرف سے ممکنہ بغاوت کے پیش نظر سعودی عرب کے ولی عہد نے ریاض کا کنٹرول فوج کے حوالے کر دیا۔
-
کوئی باپ یہ تصویر نہ دیکھے!
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴ایک چار ماہہ شیر خوار بچی ’’ہاجر‘‘ سے ایک یمنی باپ رخصت ہو رہا ہے۔
-
سعودی ولی عہد کے دورے کے مضمرات
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سعودی ولیعہد کے دوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ایرانی معلموں نے یمن کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۲فوٹو گیلری
-
تیونس میں سعودی ولیعہد کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹تیونس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ایران کے مقابلے کس کا کتنا قد! ۔ کارٹون
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲قبیلۂ آل سعود جو سرزمین حجاز کے قدرتی ذخائر پر قابض ہے اُس نے اپنے پیٹرو ڈالر امریکہ پر لٹا کر اِس سرزمین کو اسلحوں کا گودام بنا لیا ہے اور وہ اس وقت اس باطل تصور کا شکار ہے کہ وہ خریدے گئے جنگی ساز و سامان کے سہارے خطے میں کوئی مردانہ قدم اٹھا سکتا ہے۔
-
جلاد صفت سعودی ولیعہد کے خلاف تیونس میں مظاہرے
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳جلاد صفت سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر اپنی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے انکے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ محمد بن سلمان مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن میں جاری جنگ کے اصل مجرم سمجھے جاتے ہیں اور اسکے علاوہ حال ہی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بھی اسی شہزادے کو اصل ملزم سمجھا جا رہا ہے۔
-
پھنس گئے سرکار، سی آئی اے کا بڑا انکشاف!!! + مقالہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱ترکی کے اخبار حریت نے رپورٹ دی ہے کہ سی آئی اے نے یہ دعوی کرکے سبھی کو حیران کر دیا کہ سعودی صحافی جمال حاشقجی کے قتل کا حکم سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے ہی دیا تھا اور اس کے پاس اس حکم کی آیڈیو ریکارڈنگ موجود ہے۔