-
صدر مملکت سے دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں کی ملاقات ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲پیر کی شام تہران میں تعینات دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں نے اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات کی۔
-
سینچری ڈیل عملی نہیں ہو سکتا: جواد ظریف
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سینچری ڈیل پر عمل در آمد نہیں ہو سکتا کہا کہ فلسطینی قوم اپنی استقامت سے امریکہ اور صیہونیوں کے ارادوں اور فیصلوں پر غلبہ پا لے گی۔
-
امریکا کی ایران دشمنی، رہبر انقلاب اسلامی اور وزیر خارجہ کے ٹویٹر اکاونٹس بند کرنے کا دباؤ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳امریکا میں ریپلکن سینیٹرز نے ٹویٹر کو دھمکی دی ہے کہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا اکاونٹ بند کرے یا پابندیوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے۔
-
شام کے بحران کے پرامن حل میں ہر طرح کی مدد دینے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران، شام کے بحران کے پرامن حل میں مدد دینےکے لئے ہر وقت تیار ہے -
-
ایران، ٹرمپ کے خلاف جنرل سلیمانی کے قتل کا کیس دائر کرے گا : جواد ظریف
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی صدر پر ریاستی و اقتصادی دہشتگردی کے جرم میں مقدمہ دائر کرے گا۔
-
عالم اسلام کو امریکی صیہونی شیطانی منصوبے کا مقابلہ کرنا چاہئے: جواد ظریف
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے صدی ڈیل کے مقابلے کے لئے فلسطینی گروپوں کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
ایران فلسطینی عوام کے حقوق کا حامی ہے، جواد ظریف کی محمود عباس سے گفتگو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں صدی ڈیل کی مذمت کی.
-
فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب کی تجاویز انتہائی معقول اور عملی تجاویز ہیں : جواد ظریف
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں ریفرنڈم کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی تجاویز ، مسئلہ فلسطین کے حل کا معقول ترین اور عملی ترین طریقہ کار ہے۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کا پہلا دورۂ تہران اور دوطرفہ توقعات
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل،اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار تہران کے دورے پر ہیں-
-
سینچری ڈیل خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب : جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی نام نہاد صدی ڈیل پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب قرار دیا ہے۔