-
سینچری ڈیل کے خلاف ترکی اور اردن میں مظاہرے
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷ترکی اور اردن کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے باہر نعرے بازی کی گئی۔
-
سینچری ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی: جواد ظریف
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدی ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی۔
-
موجودہ خطرناک صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکا ہے، وزیرخارجہ ظریف
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال خطرناک ہے اور اس صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکا ہے۔
-
ایران ہند بینکاری پر زور
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عمان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی اور کینیڈین ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
-
ممبئی میں ہندوستانی تاجروں اور صنعتکاروں سے وزیرخارجہ کا خطاب
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳ایران کے وزیرخارجہ نے جمعہ کو ممبئی میں ہندوستان کے تاجروں اور صنعتکاروں سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں توسیع پر زور دیا ہے
-
اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنا رویّہ درست کرلیں -
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تازہ ترین صورتحال کا جائزہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے آج صبح ناشتے کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں باہمی تعلقات کی تازہ ترین صورتحال بالخصوص علاقائی اور اقتصادی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مغربی ایشیا کی کشیدگی امریکی جہالت کا نتیجہ، وزیر خارجہ جواد ظریف
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے مغربی ایشیا کی کشیدگی میں اضافے کو امریکہ کی جہالت اور سامراجیت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
نئی دہلی میں جواد ظریف کے صلاح و مشورے
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں منعقدہ رائے سینا ڈائیلاگ اجلاس میں شریک ممالک کے حکام سے علاقے اور دنیا کے اہم ترین حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔