-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ھمراہ آج منگل کے روز سرکاری دورے پر دمشق پہنچ گئے.
-
سپاه پاسداران کے خلاف امریکی اقدام کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام: جواد ظریف
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا
-
عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان بن گئے۔
-
سپاہ پاسداران کے خلاف امریکی اقدام پر ایران کے وزیر خارجہ کا سخت ردعمل
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کے حالیہ فیصلے سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں اس اقدام پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے چند آلۂ کار حکام ہی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف اس مہم جوئی کے نتائج کےذمہ دار ہیں۔
-
سپاہ کے خلاف امریکی اقدامات کے نتائج کا ذمہ دار واشنگٹن : جواد ظریف
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کے حالیہ فیصلے سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں اس اقدام پر شدید احتجاج کیا.
-
سپاہ پاسداران نہ ہوتی تو دہشت گرد یورپ کے دروازے پر پہنچ جاتے
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عراق و شام کے بہادر عوام کے ہمراہ دہشت گردوں کے خلاف مہم میں نہ ہوتی اور داعش دہشت گرد گروہ دو عرب ممالک کے دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیتا اور پھر یورپ کے دروازے پر ایک دہشت گرد فوج کھڑی ہوتی۔
-
امریکی فوج دہشتگرد ہے، پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے امریکی فوج کو دہشتگرد قراردینے کا پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کو دہشتگرد قرار دینا نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد گروہ قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ اور خطرناک کھیل قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو مسترد کردیا
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے متضاد بیانات پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔