-
تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ 21 اپریل کو تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ تہران
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران کے اعلی حکام سے بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں -
-
انڈونیشیا، جکارتا میں محمد جواد کی مصروفیات
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲جکارتا میں قیام کے دوران صدر جوکوویدودو اور وزیرخارجہ رتنومرسودی سے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کی ملافات
-
ایران ، افغانستان میں وسیع البنیاد امن کا حامی ہے : جواد ظریف
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں وسیع البنیاد امن کی حمایت کرتا ہے -
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیلی دہشت گردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کو سزا ملے گی، امریکہ کے لیے حالات دشوار ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کہا ہے کہ اگر نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری میں اسرائیل کا ہاتھ ملوث ہوا تو اسے اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
ایٹمی سائٹ کو دانستہ طور پر نشانہ بنانا جنگی جرم ہے، ایران کے وزیر خارجہ کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں جوہری دہشت گردی اور ایران کے نطنز ایٹمی مرکز میں تخریبی اقدام کے بارے میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کی زیرنگرانی ایٹمی مرکز کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا جانا ایک جنگی جرم ہے۔
-
روس اور ایران کے وزارء خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷تہران میں روس اور ایران کے درمیان وزارء خارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
روس ایران تعلقات میں فروغ کا ایک نیا باب
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان ایک ثقافتی مرکز کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔