-
فلسطینی اتھارٹی کے خلاف رام اللہ کے عوام کا مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸فلسطینی عوام نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں احتجاجی مظاہرہ کر کے فلسطینی اتھارٹی اور بذات خود فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے-
-
غرب اردون میں محمود عباس کے خلاف مظاہره
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن میں محمود عباس کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸غرب اردن کے مختلف علاقوں اور خاص طور پر رام اللہ شہر کے ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
محمود عباس کی اسرائیل نوازی، صیہونی صدر کو مبارکباد دی
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غاصب صیہونی حکومت کے صدر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
محمود عباس کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہره
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں نے محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کردیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶سیکڑوں فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر رام میں مظاہرہ کر کے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کے استقامتی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت پر زور دیا ہے۔
-
عرب اسرائیل دوستی سے نہیں، فلسطین کی آزادی سے امن قائم ہوگا: محمود عباس
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کی برقراری سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
-
فلسطینی کارکن کا قتل اور فلسطینی انتظامیہ کا کردار
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۲فلسطینی انتظامیہ نے سیاسی کارکن نزار بنات کا قتل کرکے ایک بار پھر امریکا و صیہونی حکومت کے سامنے، فلسطینی مجاہدین اور مخالفین کے قتل و سرکوبی کے حوالے سے اپنا کردار پیش کر دیا ہے۔
-
فلسطینی اتھارٹی فتنہ انگیزی کر رہی ہے، حماس و جہاد اسلامی کا انتباہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲فلسطین کے استقامتی گروہوں جہاد اسلامی اور حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اداروں پر فتنہ انگیزی کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتی۔
-
فلسطینی انتظامیہ کا اصل چہرہ سامنے آ گیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳فلسطینی انتظامیہ نے رام اللہ میں ایک سرگرم فلسطینی رہنما کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہرے پر حملہ کردیا۔