-
قطر میں ایران اور طالبان کی ملاقات افغانستان میں قیام امن سے متعلق تھی: ایران
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں ایران کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور اور طالبان کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے اس طرح کی ملاقاتوں کو افغانستان میں قیام امن سے متعلق ایرانی کوششوں کے سلسلے میں قرار دیا۔
-
بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
آستانہ مذاکرات میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: روس
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹روس نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور ترکی کے ساتھ آستانہ مذاکرات کے دائرے میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
سبھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا معاملہ ہمارے مد نظر ہے: عراق
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶عراق کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ سے اسٹریٹیجک مذاکرات میں عراق سے سبھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا مسئلہ شامل ہے۔
-
شمالی کوریا اب امریکہ کو کوئی پیکج نہیں دے گا: شمالی کوریا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳شمالی کوریا نے پیونیانگ کے سلسلے میں امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کے بارے میں خبردار کیا ہے.
-
ملک میں قیام امن ہماری اولیں ترجیحات میں شامل ہے: عبداللہ عبداللہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ نے طالبان سے مذاکرات پر ایک بار پھر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان کا سیاسی منظر نامہ - خصوصی رپورٹ
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
مذاکرات کے لئے امریکی پیشکش دکھاوا ہے: ایران
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳ایران کی حکومت کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو معاہدے اور مذاکرات کی پیشکش پر کہا کہ یہ سب کچھ دکھاوا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عبداللہ عبداللہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
اشرف غنی اور عبداللہ عبد اللہ نے سمجھوتے پر دستخط کئے
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹افغان ذرائع نے خبر دی ہے کہ محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے سیاسی مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔