کورونا بیماروں کو جوس پلا رہی ہیں ایرانی مسجدیں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i364472-کورونا_بیماروں_کو_جوس_پلا_رہی_ہیں_ایرانی_مسجدیں_تصاویر
ایران میں جہاں طبی عملہ، رضاکار فورس بسیج اور مسلح افواج کورونا کے خلاف بر سر پیکار ہیں، وہیں مختلف شہروں کی متعدد مساجد کورونا مخالف مہم میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ کہیں پر مساجد میں ماسک بنتے نظر آتے ہیں تو کہیں بیماروں اور طبی عملے کو درکار خاص ڈریس تیار کی جا رہی ہیں اور کچھ مساجد ہیں جو بیماروں اور انکے محافظ طبی عملے کے لئے کھانے پینے اور حتیٰ فروٹ جوس کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰ Asia/Tehran
  • کورونا بیماروں کو جوس پلا رہی ہیں ایرانی مسجدیں ۔ تصاویر