-
ایرانی فوج مزید مضبوط ہوئی۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲دفاعی شعبے میں ایران اسلامی کو خودکفیل بنانے کے لئے جاری جد و جہد کے تحت مزید مختلف دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران میں یوم مسلح افواج
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح نے اپنے ایک حکم کے ذریعے ایرانی کلینڈر کی تاریخ انتیس فروردین کو آرمی ڈے کا اعلان کیا تھا ۔
-
بحیرۂ احمر میں ایرانی بحری جہاز پر حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانی فوج
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ اس بات میں ذرہ برابر بھی شک نہیں کرنا چاہیے کہ ایران، بحیرۂ احمر میں اپنے بحری جہاز پر ہونے والے حملے کا جواب دے گا۔
-
بحریہ کی ضروریات پورا کرنے میں ایران خود کفیل ہے ، ایڈمرل سیاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳ایران کی فوج کے کوآرڈینیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا کہ ہماری بحریہ خلیج فارس سے لے کر بحر ہند کے آزاد سمندری علاقوں میں جہاز رانی کو تحفظ فراہم کرنے اور ملکی دفاع کو پائیدار رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
-
ملک میں ہزاروں داعشی عناصر کی موجودگی کا دعویٰ صحیح نہیں: عراقی کمانڈر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴عراق کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ بغداد میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کی شناخت کر لی گئی ہے اور ساتھ ہی انٹیلیجینس کی مدد سے مزید دہشتگردانہ حملے کرنے کا پروگرام بنا رہے تکفیری عناصر کا پتہ لگا کر انکے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ایران کی بری فوج کی مشقیں+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴ایران کی بری فوج کی اقتدار- 99 فوجی مشقیں مکران کے ساحلوں پر شروع ہوئیں۔
-
فوج کے تمام مواصلاتی وسائل ایران میں ہی تیار ہوتے ہیں: وزیر دفاع
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱ایران کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کی ضرورت کے تمام مواصلاتی وسائل ملک کے نالج بیسڈ شعبوں کے تعاون سے ایران میں ہی تیار کئے جاتے ہیں۔
-
عوام کی خدمت، مسلح افواج کے فرائض میں شامل ہے: رہبر انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے امریکہ ایران کی دفاعی اور علاقائی طاقت سے خوفزدہ ہے۔
-
عراق: بغداد میں سیکورٹی کی صورت حال مضبوط و مستحکم
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲عراق کی مسلح افواج کے کمانڈ سینٹر کے ترجمان نے اپنے ملک کے دارالحکومت بغداد کی صورت حال ہنگامی ہونے کے بارے میں افواہوں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
عراق کا ترکی سے شدید احتجاج
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲حکومت عراق نے اپنی سرزمین پر ترک فضائیہ کے حملے کا مناسب جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔