-
ہندوستان: گیان واپی تنازعہ میں عدالتی فیصلے سے 20 کروڑ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ بہت سے ہندوؤں اور سکھوں کو بھی صدمہ، مسلم تنظیموں کی پریس کانفرنس
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں گیان واپی مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مسلم تنظیموں نے آج دہلی میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، دکانیں بند
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱ہندوستان کے شہر بنارس کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دیئے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف شہر کے مسلمانوں نے آج احتجاج کے طور پر اپنے کار وبار بند رکھے۔
-
ممبئی کے مسلم علاقوں میں بلڈوزر ایکشن
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰ممبئی کے مختلف مسلم علاقوں میں بلڈوزر ایکشن جاری ہے اور اب میرا روڈ کے بعد قدیم ممبئی کے علاقے محمد علی روڈ پر بھی دوکانوں کو بلڈوزروں سے گرادیا گیا ہے۔
-
اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔
-
ہندوستان: مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس، مظلوم فلسطینیوں کے بارے میں مسلم حکومتوں کی بزدلی کی شدید مذمت، داخلی تنازعات پر تشویش
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد میں منعقدہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس میں مظلوم فلسطینیوں کی دادرسی نہ کرنے پر مسلم حکومتوں کی بزدلی کی شدید الفاظ میں مذت کی گئی۔
-
ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ، سپریم کورٹ سے ہندو فریق کو جھٹکا
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں ہندو فریق کو جھٹکا دیتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کے سروے کے لئے کورٹ کمشنر کی تقرری کا حکم دیا تھا۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے خلاف تلنگانہ کے بی جے پی لیڈر ٹی راجہ کی ایک بار پھر زہر افشانی، ہندوراشٹر کے لئے تشدد کی مبینہ اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ نے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر زہر اگلا ہے اور اشتعال انگیزی کی ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں سے ملک میں امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱ہندوستان کی ملی تنظیموں اور اہم شخصیات نے رام مندر سے متعلق مجوزہ تقاریب کے پیش نظر مسلمانوں سے ملک میں امن و امان بر قرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: مسلم خواتین کو وزیر اعظم مودی کے آنے کے بعد مستقل شوہر ملے، آر ایس ایس عہدہ دار کا متنازع بیان
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے ایک اعلیٰ آر ایس ایس عہدہ دار نے مسلم خواتین کے بارے میں متنازع بیان دیا ہے جس پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، مسلم فریق کی ساری درخواستیں مسترد
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے گیان واپی مسجد تنازعہ کیس میں مسلم فریق کی تمام پانچوں درخواستوں کو مسترد کردیا ہے۔