-
فاتحان خیبر فوجی مشقوں کے خلاف مغربی ذرائع ابلاغ کا پروپیگنڈ شیطنت ہے، سبھی اسلامی ممالک ایک خاندان کی مانند ہیں: سپاہ پاسداران
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے مغربی ایران میں ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ کے پروپیگنڈے کو شیطانی حرکت قرار دیا ہے۔
-
فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا جلد ہوگا آغاز، سپاہ اور فوج میں مکمل ہم آہنگی ہے، دشمن میں ایران کے خلاف کوئی حماقت کرنے کی جرأت نہیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے زور دے کر کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں شمال مغربی ایران میں منعقد ہوں گی۔
-
الیکٹرانیک جنگ کی مشقیں
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کی ہر ممکنہ حماقت کے لئے تیار ہیں: فلسطینی تنظیمیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کی مشترکہ مشقوں کو باہمی اتحاد و یکجہتی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ایران میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵مرکزی ایران کے صوبے اصفہان میں یا صادق آل محمد کے مقدس عنوان سے فدائیان حریم ولایت نامی فضائیہ کی نویں مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقیں ختم، اہداف مکمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰ایرانی فوج کی مشترکہ مشقیں ذوالفقار۹۹ ( ۲۰۲۰) اپنے اہداف کی کامیابی کے بعد ختم ہوگئیں۔
-
ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ایرانی فوج نے جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کو آزمایا۔
-
ذوالفقار 99 فوجی مشقوں کے دوسرے دن مزید میزائلوں کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی ذولفقار ۹۹ مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن متعدد میزائلوں اور تکنیکوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
ایران کی فوجی مشقوں ’’ذوالفقار 99‘‘ کا آغاز
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مشترکہ فوجی مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ آج بروز جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔
-
شام میں روسی فوج کی مشقیں+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۴شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں روس کی بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔