-
کشمیرمیں ہڑتال کا 79واں دن، تعلیمی ادارے بند
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ اور بحرانی ہیں۔
-
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاجی مارچ کا سلسلہ جاری
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴ہانگ کانگ میں پابندیوں کے باوجود حکومت مخالف مظاہرین کا احتجاجی مارچ جاری ہے۔
-
حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، مولانا فضل الرحمان
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے۔
-
بنگلا دیش: گستاخانہ مواد پر ہنگامے، 4 جاں بحق 50 زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳ہنگامے مسلمانوں کی دل آزاری پر مبنی ایک متنازع فیس بک پوسٹ پر شروع ہوئے۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 49 ویں ہفتے بھی مظاہرہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے انچاسویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔
-
لندن میں بریگزیٹ کے مخالفین کا بڑا مظاہرہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے مخالفین نے پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر لندن میں مظاہرہ کیا ہے
-
بیروت میں مظاہرے
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶لبنان کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جمعے کو دوسرے دن بھی جاری رہا ہے
-
ہیٹی میں صدر کے استعفے کیلئے عوام سڑکوں پر
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶مظاہرین نے صدر اور ان کے ساتھیوں کی مبینہ کرپشن کے خلاف زبردست غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
پاکستان میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱پاکستان کے شہر حیدرآباد میں مقامی پریس کلب کے سامنے لاپتہ ہونے والوں کے اہلخانہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ناقابل بیان تکلیف سے چھٹکارہ دلایا جائے۔
-
ایکواڈور: احتجاج کے دوران 7 افراد ہلاک 1340 زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵ایکواڈور میں جاری احتجاج کے دوران مارے گئے لوگوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔