SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • پاکستان کی سیاسی جماعتیں حکومت مخالف تحریک پر متفق۔؟

    پاکستان کی سیاسی جماعتیں حکومت مخالف تحریک پر متفق۔؟

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶

    پاکستان کی سیاسی اورمذھبی جماعتیں حکومت مخالف تحریک پر متفق ہوئی ہیں۔

  • کیا عراق میں ہنگامے اور فساد، آرامکو پر حملے کا سعودی- امریکی انتقام ہے؟

    کیا عراق میں ہنگامے اور فساد، آرامکو پر حملے کا سعودی- امریکی انتقام ہے؟

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵

    یہ بالکل صحیح بات ہے کہ عراقی عوام جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں وہ ملک کے وسائل پر توجہ دینے کے بعد تعجب خيز ہے۔ ان وسائل کے علاوہ خود عراقی عوام بھی کافی باصلاحیت اور توانا ہیں لیکن ان سب کے باوجود عشروں سے عراقی عوام آرام اور سہولیات سے دور ہیں اس لئے اس کا مطالبہ کرنا اور سکڑوں پر نکلنا ان کا حق ہے لیکن آج کل جو کچھ عراق میں ہو رہا ہے اسے پوری طرح ان چيزوں کا نتیجہ قرار نہیں دیا جا سکتا ہے بلکہ اس کے متعدد اسباب ہیں۔

  • عراق کے سبهی علاقوں میں حالات معمول پر ہیں

    عراق کے سبهی علاقوں میں حالات معمول پر ہیں

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • عراق میں عوام کے مطالبات کا جائزه

    عراق میں عوام کے مطالبات کا جائزه

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہانگ کانگ میں پرتشدد مظاہرے، میٹرو سروس بند

    ہانگ کانگ میں پرتشدد مظاہرے، میٹرو سروس بند

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴

    ہانگ کانگ میں جاری تشدد کے نتیجے میں چند میٹرو اسٹیشنوں میں آگ زنی کی وارداتوں کے بعدمیٹرو سروس بند کردی گئی ہے ۔

  • عراقی عوام کے مطالبات پورے کئے جائیں گے ، عراقی وزیراعظم کا قوم سے خطاب

    عراقی عوام کے مطالبات پورے کئے جائیں گے ، عراقی وزیراعظم کا قوم سے خطاب

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵

    عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے جائز مطالبات کو پورا کرنے کی کوشش کرے گی - اس درمیان اطلاعات ہیں کہ جن بعض علاقوں میں بے روزگای اور بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرے کئے جارہےتھے وہاں اب حالات معمول پر لوٹ آئے ہیں

  • مولانا فضل الرحمان کے اعلان مارچ پر ملا جلا رد عمل

    مولانا فضل الرحمان کے اعلان مارچ پر ملا جلا رد عمل

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان کیا۔

  • بغداد سمیت تمام صوبوں میں سیکورٹی کی صورت حال پوری طرح کنٹرول میں ہے : عراق

    بغداد سمیت تمام صوبوں میں سیکورٹی کی صورت حال پوری طرح کنٹرول میں ہے : عراق

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶

    عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بغداد اور عراق کے دیگر صوبوں کی سیکورٹی صورت حال پوری طرح کنٹرول میں ہے۔

  • اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف احتجاج

    اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف احتجاج

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاج پرفائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔

  • فرانسیسی پولیس بھی مظاہرے کرنے پر مجبور

    فرانسیسی پولیس بھی مظاہرے کرنے پر مجبور

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴

    فرانسیسی پولیس اپنے مطالبات کیلئے سڑکوں پر نکلنے پر مجبورہوئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۱ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS